ETV Bharat / state

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 1:30 AM IST

مرادآباد میں نیجی نیوز چینل کے صحافی کو تیز رفتار بائک نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی
مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ سیول لائن علاقہ کے ضلع ہسپتال کے باہر کوریج کر رہے شیوراج ایکسپریس چینل کے کیمرا مین منوج کشیپ کو بائک سوار سپاہی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔

آناً فاناً مقامی لوگوں نے صحافی کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا جہا انکا علاج جاری ہے۔

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

ڈاکٹر کے مطابق زخمی صحافی کے ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹ لگی ہے۔ اطلاع ملتے ہی شہر کے کئی صحافی ضلع ہسپتال پہچے اور صحافی منوج کشیپ کے بارے میں جانکاری لیتے ہوئے جلد صحت یابی کی لیے دعا کی۔

Intro:مراداباد- نیجی نیوزچینل کے صحافی کوتیزرفتاربائک نےٹکرمارکر زخمی کردیااسپتال میں ہے صحافی!
Body:مراداباد- نیجی نیوزچینل کے صحافی کوتیزرفتاربائک نےٹکرمارکر زخمی کردیااسپتال میں ہے صحافی!

مراداباد کے تھانہ سیویل لائن علاقہ کے ضلع اسپتال کے باہر کبریج کر رہے شیوراج ایکسپریس چینل کے کیمرا مین منوج کشیپ کو بائک سوار سپاہی نے ٹکر مار کر زخمی کردیا،
آ نن فانن میں راہ چلتے لوگوں نے ضلع اسپتال میں داخل کرایا ابا الاج چل رہا ہے،
ڈاکٹر کے مطابق زخمی صحافی کی ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹ لگی ہے،
خبر پاکر شہر کے صحافی کافی تعداد میں ضلع اسپتال پہچے اور صحافی منوج کشیپ کے بارے میں جانکاری لیتے ہوئے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی،

بائٹ- 1۔ منوج کشیپ( صحافی )Conclusion:مراداباد- نیجی نیوزچینل کے صحافی کوتیزرفتاربائک نےٹکرمارکر زخمی کردیااسپتال میں ہے صحافی!
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.