ETV Bharat / state

AIMIM-led Bhagidari Parivartan Morcha to support Peace Party: پیس پارٹی اور ایم آئی ایم کی مشترکہ پریس کانفرنس

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 1:06 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی اور پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب نے مشترکہ پریس کانفرنس کر کے ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا۔

پیس پارٹی اور ایم آئی ایم کی مشترکہ پریس کانفرنس

لکھنو کی ایک ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران اسد الدین اویسی نے کہا کہ ڈاکٹر ایوب نے ایم آئی ایم امیدوار کے حمایت کا اعلان کیا ہے۔ Joint Press Conference of AIMIM and Peace Party جس نشست ڈاکٹر ایوب کی پیس پارٹی کے امیدوار اسمبلی انتخابات کے میدان میں ہیں وہاں سے کُل ہند مجلس اتحادالمسلمین بھی حمایت کرے گی جبکہ مجلس کے امیدوار کو پیش پارٹی حمایت کرے گی۔ Peace Party and AIMIM Support to Each Other

اترا کھنڈ کے وزیراعلی کے بیان یکساں سِوِل کوڈ کے نفاذ پر اویسی Common Civil Code نے کہا کہ کی بی جے پی کے منشور کو میں نے غور سے پڑھا ہے اس میں کہیں بھی یکساں سول کوڈ کا ذکر نہیں ہے۔ یہ بیان انتخابات سے قبل دیا گیا ہے اس طرح کے بیانات سے واضح ہو جاتا ہے کی ان کی زمین کھسک گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایم آئی ایم نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اب تک 99 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جبکہ 100 امیدواروں کو انتخابی میدان میں لانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ اویسی کے ساتھ اتحاد میں بابو سنگھ کشواہا کے ساتھ علاقائی سیاسی جماعتیں ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ اسمبلی انتخابات میں بہتر مظاہرہ کریں گے۔

پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ راشٹریہ علماء کونسل کے اتحاد کے ساتھ نمائندہ کے طور پر اس پریس کانفرنس میں شامل ہوئے ہیں ہم ان کی جانب سے بھی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.