ETV Bharat / state

جے این یو: اے ایم یو نے کینڈل مارچ نکالا

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 2:59 PM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبا پر ہوئے حملے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے یکجہتی کینڈل مارچ نکالا۔

جے این یو معاملہ: اے ایم یو نے یکجہتی کینڈل مارچ نکالا
جے این یو معاملہ: اے ایم یو نے یکجہتی کینڈل مارچ نکالا

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں حملے کے خلاف یونیورسٹی آرٹس فیکلٹی سے لے کر باب سید تک کل رات یکجہتی کینڈل مارچ نکالا۔

یکجہتی کنڈل مارچ کے دوران طلبا نے اے بی وی پی مردہ آباد کے نعرے بھی لگائے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ 'جے این یو میں حملہ کرنے والے نقاب پوش غنڈوں کے ساتھ اے بی وی پی کے طلبا بھی شامل تھے۔'

جے این یو میں حملہ کے بعد اے ایم یو کے یکجہتی کینڈل مارچ کو مدنظر علی گڑھ انتظامیہ نے یونیورسٹی سرکل کو چھاؤنی میں تبدیل کیا۔ باب سید پر یونیورسٹی پراکٹوریل ٹیم کے ساتھ پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ کے ساتھ کچھ یونیورسٹی کے اساتذہ بھی دکھے۔ یکجہتی کینڈل مارچ سے پہلے باب سید سے گزرتے وقت یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے بھی روک کر پراکٹر اور دیگر عہدیداران سے بات کی۔

جے این یو معاملہ: اے ایم یو نے یکجہتی کینڈل مارچ نکالا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا کہ 'یہ کینڈل مارچ اظہار یکجہتی کے لیے نکالا گیا ہے۔'

فیض الحسن نے کہا کہ 'ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے ان لوگوں پر ایکشن لے جو باہر سے آئے اور طلبا و اساتذہ پر حملہ کیا۔'

Intro:کل جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ پر ہوئے حملے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے یکجہتی کینڈل مارچ نکال کر ناراضگی ظاہر کی اور حکومت سے مطالبہ کیا حملہ کرنے والے سبھی گنڈو اور اے بی پی کے طلبہ کو این ایس اے کے تحت گرفتار کیا جائے.

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں حملے کے خلاف یونیورسٹی آرٹس فیکلٹی سے لے کر باب سید تک کل رات یکجہتی کینڈل مارچ نکالا۔

یکجہتی کنڈل مارچ کے دوران طلبہ نے اے وی پی مردہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ جے این یو میں حملہ کرنے والے نقاب پوش گنڈو کے ساتھ اے بی وی پی کے طلبہ بھی شامل تھے۔

جے این یو میں حملہ کے بعد اے ایم یو کے یکجہتی کینڈل مارچ کو مدنظر علیگڑھ انتظامیہ نے نیورسٹی سرکل کو چھاؤنی میں تبدیل کیا۔ باب سید پر یونیورسٹی پراکٹوریل ٹیم کے ساتھ پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ کے ساتھ کچھ یونیورسٹی کے اساتذہ بھی دکھے۔ یکجہتی کینڈل مارچ سے پہلے باب سید سے گزرتے وقت یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے بھی رکھ کر پراکٹر اور دیگر عہدیداران سے بات کی۔

Conclusion:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا یہ کینڈل مارچ یکجہتی ہے۔ جے این یو میں جو آج ہوا باہر کے گنڈوں نے اے بی وی پی کے طلبہ سے مل کر طلبہ یونین کو مارا جو لوگ احتجاج کر رہے تھے ان کو مارا بہت سے ہمارے دوست اس میں پھنس گئے تھے۔ تو اس طرح جو وہاں پر ظلم ہو رہا ہے، یہاں تک کہ پروفیسر یوگیندر یادو وہاں پر بچانے کے لئے گئے ان کو بھی مارا گیا۔ تو یہ جو ہورہا ہے یہ بہت افسوس کی بات ہے جو آواز اٹھا رہا ہے سرکار اس کو دبا رہی ہے سرکار کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے باقاعدہ گنڈے آئے تھے انہوں کو پیٹا ہے۔

فیض الحسن نے مزید کہا ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے ان لوگوں پر ایکشن لے جو باہر سے آئے اور ان کو مارا این ایس اے کے تحت ان کو اندر کیا جائے۔ یہ کس کی اجازت سے کیمپس میں گھسے، وہ چاہے جے این یو ہو، اے ایم ہو، جامعہ ہو بی ایچ یو ہو، الہ آباد یونیورسٹی ہو یا کوئی بھی ادارہ ہو۔

علیگڑھ سی او (سول لائن) انیل عثمانیہ نے بتایا جے این یو دہلی میں شام کو جو حادثہ ہوا اس کے خلاف یہاں پر اے ایم یو کے لگ بھگ 70 سے 80 طلبہ باب سید پر اکٹھا ہے اور
حفاظت کے حساب سے ہم یہاں اے ایم یو سرکل پر تعینات ہے۔

ا۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ فیض الحسن۔۔۔۔۔۔ سابق صدر۔۔۔۔۔۔طلبہ یونین اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ انیل ثمانیہ۔۔۔۔۔۔ سی او (سول لائن) علیگڑھ۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.