ETV Bharat / state

Jewellery Stolen From PNB Bank Locker: بینک کے لاکر سے 70 لاکھ کے زیورات چوری - پنجاب نیشنل بینک سے 70 لاکھ کے زیورات چوری

اتر پردیش غازی آباد سیہانی گیٹ تھانہ علاقہ کے تحت نہرو نگر میں واقع پنجاب نیشنل بینک PNB Bank Locker کی شاخ کے لاکر سے ایک خاتون کے 70 لاکھ مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے آخری بار نومبر 2019 میں اپنا لاکر استعمال کیا تھا۔ اس کے بعد وہ دو سال تک کورونا کی وجہ سے بینک نہیں جا سکی۔ Jewellery Stolen From PNB Bank Locker

Jewellery Stolen From PNB Bank Locker: بینک کے لاکر سے 70 لاکھ کے زیورات چوری

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 4:13 PM IST

غازی آباد: متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اکتوبر 2021 میں جب وہ بینک گئیں تو ان کا لاکر چابی سے نہیں کھل پایا۔ جب یہ تین بار ہوا تو انہوں نے بینک کے حکام سے شکایت کی، لیکن ان کی شکایت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ دباؤ ڈالنے پر بینک منیجر نے کمپنی کے انجینئر کو اپنی موجودگی میں بلا کر لاکر تڑوایا تو محض 6 لاکھ مالیت کے زیورات برآمد ہوئے جب کہ 70 لاکھ مالیت کے زیورات چوری ہو گئے۔ Jewellery Stolen From PNB Bank Locker

اس سلسلے میں انہوں نے 2019 سے اب تک کے تمام بینک افسران اور ملازمین کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ متاثرہ اشوک نگر کی رہائشی ہیں۔ ان کے شوہر سمیر گپتا ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ ان کا آئی ٹی سیکٹر میں اپنا کاروبار ہے۔

Jewellery Stolen From PNB Bank Locker: بینک کے لاکر سے 70 لاکھ کے زیورات چوری
Jewellery Stolen From PNB Bank Locker: بینک کے لاکر سے 70 لاکھ کے زیورات چوری

متاثرہ خاتون پرینکا نے بتایا کہ گذشتہ 20 سالوں سے ان کا نہرو نگر میں واقع پنجاب نیشنل بینک کی برانچ میں اکاؤنٹ ہے اور انہوں نے اس اکاؤنٹ سے منسلک لاکر لے رکھا ہے۔

پرینکا نے بتایا کہ نومبر 2019 میں انہوں نے آخری بار اپنا لاکر کھولا تھا۔ پھر زیورات کو صحیح طریقے سے لاکر میں رکھا۔ اس کے بعد کووڈ کی وجہ سے وہ تقریباً دو سال تک بینک نہیں جا سکیں۔ اکتوبر 2021 اور دسمبر 2021 کو انہوں نے دو بار بینک جا کر چیک کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں کھلا۔ Jewellery Stolen From PNB Bank Locker

انہوں نے اس کی شکایت بینک حکام سے کی، لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔ 25 فروری کو بھی کھولنے کی کوشش کی تو نہیں کھلا۔ جب انہوں نے بینک منیجر سے شکایت کی۔ چوری کا پتہ تب چلا جب لاکر منیجر اور پرینکا کی موجودگی میں کھولا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

گیا: جیولری شاپ سے 45 لاکھ کے زیورات کی چوری

اس کے بعد اس نے فوراً پولس کو اطلاع دی اور پولس نے بینک پہنچ کر تفتیش کی۔ سی او سٹی، آلوک دوبے کا کہنا ہے کہ پرینکا گپتا کی شکایت پر پی این بی کی نہرو نگر برانچ میں 2019 سے اب تک تعینات افسران اور ملازمین کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔ تحقیقات میں جو بھی حقائق سامنے آئیں گے اس کی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائے گی۔ Jewellery Stolen From PNB Bank Locker

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.