ETV Bharat / state

جونپور: پولیس حراست میں اموات کے لیے اترپردیش اول: عمیق جامعی

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 6:56 AM IST

پولس حراست اور انکاؤنٹر میں مارے گئے لوگوں پر مسلسل سوالات اٹھتے رہے ہیں، یہاں تک کہ بعض دفعہ عدالتوں کو بھی اس معاملے میں مداخلت کرنا پڑا ہے۔ حال ہی میں اتر پردیش کے کاس گنج میں الطاف کی موت کے بعد پولیس کی جانب سے اسے خودکشی بتائے جانے پر معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔

جونپور: پولیس حراست میں اموات کے لیے اتر پردیش اول: عمیق جامعی

سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان عمیق جامعی نے وزیرِ اعلیٰ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تحویل میں ہونے والی اموات کے معاملے میں اتر پردیش اول بن چکا ہے اتر پردیش میں قانونی انتظامات اور امن و امان مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔

ریاست اترپردیش میں پولس حراست اور انکاؤنٹر میں مارے گئے لوگوں پر مسلسل سوالات اٹھتے رہے ہیں، یہاں تک کہ بعض دفعہ عدالتوں کو بھی اس معاملے میں مداخلت کرنا پڑا ہے۔ حال ہی میں اتر پردیش کے کاس گنج میں الطاف کی موت کے بعد پولیس کی جانب سے اسے خودکشی بتائے جانے پر معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں سماج وادی پارٹی، بی ایس پی اور کانگریس کے لیڈران ریاست کی یوگی حکومت کے قانونی انتظامات پر سوال اٹھارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کاس گنج میں پولیس حراست میں الطاف نامی نوجوان کی موت پر سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان عمیق جامعی نے بھی اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ عمیق جامعی نے وزیرِ اعلیٰ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تحویل میں ہونے والی اموات کے معاملے میں اتر پردیش اول بن چکا ہے اتر پردیش میں قانونی انتظامات اور امن و امان مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.