ETV Bharat / state

جونپور: مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے قومی چیئرمین و سابق رکنِ اسمبلی ارشد خان نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔

Jaunpur: A Program Hosted by Mother Teresa Foundation
جونپور: مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 7:10 PM IST

اتر پردیش کے ضلع جونپور میں تھانہ گورا بادشاہ پور حلقہ کے موضع چورسنڈ کے ایک پرائیویٹ اسکول میں مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کی جانب سے 'ضلعی سطح کارکنان اجلاس' کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے قومی چیئرمین سابق قومی جنرل سکریٹری سماجوادی پارٹی ارشد خان نے شرکت کی۔ضلع کمیٹی کی جانب سے مہمانوں کا گل پوشی کرکے استقبال کیا گیا۔

جونپور: مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے قومی چیئرمین ارشد خان نے کہا کہ اس تنظیم کے زیرِ اہتمام عوام کو بیدار کرنا اور مفت طبی کیمپ کا انعقاد کرکے ضرورت مندوں کو فائدہ پہنچانا ہے اور ساتھ ہی اس تنظیم کو قائم کرنے کا مقصد پسماندہ طبقہ، دلت اور مسلمانوں کو ان کا حقوق دلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان قوم میں مجھے ایسا کوئی شخص نظر نہیں آیا جس کے نام پر میں اپنی تنظیم کا نام رکھتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.