ETV Bharat / state

میرٹھ: جمیعت علماء کی جانب سے خصوصی اجلاس - دینی تعلیم کا بھی انتظام

اجلاس میں جمیعت کے ذمہ داران نے مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کی ضرورت کو بھی بے حد ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ جن اسکولز اور کالجز میں مسلمان بچے زیر تعلیم ہیں، وہاں دینی تعلیم کا بھی انتظام ہونا ضروری ہے۔

میرٹھ: جمیعت علماء کی جانب سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 10:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں جمیعت علماء کی جانب سے ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دینی علوم کے ساتھ عصری علوم کی تعلیمات پر بھی زور دینے کی بات کہی گئی۔

میرٹھ: جمیعت علماء کی جانب سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ میں جمیعت کے ذمہ داران نے مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کی ضرورت کو بھی بے حد ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ جن اسکولز اور کالجز میں مسلمان بچے زیر تعلیم ہیں، وہاں دینی تعلیم کا بھی انتظام ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ الگ الگ تحصیل سطح پر ایک دارالشفا کا قیام عمل میں لایا جائےگا تاکہ ضرورت مندوں کو وقت پر علاج مہییہ کرایا جا سکے۔

جمعیت علماء کی جانب سے منعقدہ کی گئی تقریب میں جہاں علماء نے شرکت کی وہیں بڑی تعداد میں مدارس کے طلبہ بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی فساد کی چارج شیٹ داخل: پولیس نے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرایا

میٹنگ کا مقصد بھی یہی تھا کہ قوم و ملت کے ہونہار بچے، جو کسی بھی وجہ سے پڑھائی چھوڑ چکے ہوں، ان کے لئے محلوں میں تعلیم بالغان کے سینٹرز قائم کیا جائےط تاکہ ان کو تعلیم سے آراستہ کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.