ETV Bharat / state

Muharram 2022: یکم محرم سے پندرہ محرم تک جمیعت کی جانب سے پروگرامز کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 10:56 AM IST

اترپردیش جمعیت علماء ہند کانپور میں محرم کے موقع پر شہدائے کربلا، خلیفہ ثانی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور صحابہ کرام کی قربانی کو اپنے جلسے اور پروگرامز میں عوام کو روشناس کرائے گی،اس کے علاوہ عوام کی صحت کے لیے مفت طبی کیمپز بھی لگایے جائیں گے۔ Jamiat organizes programs ahead of Muharram in Kanpur

پروگرامز کا انعقاد
پروگرامز کا انعقاد

جمعیت علماء اترپردیش کے نائب صدر امین الحق عبداللہ قاسمی نے کہا کہ محرم کی پہلی تاریخ سے 15 تاریخ تک جمیت علماء کانپور روزانہ مذہبی اور سماجی پروگرامز کا انعقاد کرے گی، انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اپنے روایتی انداز سے پروگرامز کا انعقاد کیاجائیگا،انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مذہبی منافرت اور تفرقے والی چیزوں سے گریز کریں۔

پروگرامز کا انعقاد

Jamiat organizes programs ahead of Muharram in Kanpur

مزید پڑھیں:jamiat Ulema Hind Distributed Blanket: جمیعت علمائے ہند نے غریبوں میں لحاف تقسیم کئے

جمعیت علماء ہند اترپردیش کانپور میں محرم کے موقع پر شہدائے کربلا، خلیفہ ثانی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور صحابہ کرام کی قربانی سے اپنے جلسے اور پروگرامز میں شرکت کرنے والے لوگوں کو روشناس کرائے گی،اس کے علاوہ عوام کی صحت کے لیے مفت طبی کیمپز بھی لگایے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.