ETV Bharat / state

مرادآباد: خاندانی نظام سے متعلق جماعت اسلامی کی مہم جاری

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ملک بھر میں 'مضبوط خاندان مضبوط سماج' کے عنوان سے مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کا مقصد خاندانی نظام کو مضبوط کرنا اور بیٹیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔

jamaat e islami hind press conference in moradabad
جماعت اسلامی ہند کی 'مضبوط خاندان مضبوط سماج' کے عنوان سے مہم
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 7:29 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ہند مغرب اتر پردیش کے امیر جناب احمد عزیز خاں نے جماعت اسلامی کی مہم 'مضبوط خاندان مضبوط سماج' سے متعلق تفصیلی جانکاری دی۔

دیکھیں ویڈیو

احمد عزیز خاں نے کہا کہ ہم ملک بھر میں 'مضبوط خاندان مضبوط سماج' کے عنوانی سے مہم چلا رہے ہیں۔ اس کا مقصد جہاز کی روک تھام کرنا ور بیٹیوں کو وراثت میں حصہ دلانا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مثالی سماج کے قیام کے لئے مثالی خاندان کا ہونا لازمی ہے کیونکہ خاندان ہی سماج کی بنیاد ہے۔ اگر ہم اپنے بھارتی سماج کی خاندانی نظام کی صورت حال کو دیکھیں تو کئی پہلوؤں سے اس میں تصحیح کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

'امت مسلمہ تعلیم سے غافل نہیں ہوسکتی'

جماعت اسلامی کے امیر حلقہ نے بتایا کہ خاندان میں اخلاقی اقدار کو قائم کرنے کے لئے ملکی سطح پر جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی جانب سے مضبوط خاندان مضبوط سماج کے نام سے مہم چلائی جارہی ہے، جس کا بنیادی مقصد خاندان کے ہر فرد کو اس کی ذمہ داری سے روشناس کرانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.