ETV Bharat / state

'اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:11 AM IST

آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدا نند سنگھ نے کہا کہ آئندہ 21 دسمبر کو بہار بند رہے گا، ہم اس بند کے ذریعے پورے ملک کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پورے ملک کو بچانے اور آئین کے حفاظت کی لڑائی بہار سے شروع ہو چکی ہے۔

'ہم اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے'
'ہم اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے'

ریاست بہار میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدا نند سنگھ نے کہا کہ شہریت ترمیم قانون کے خلاف یہ پورے بھارت کے عوام کی لڑائی ہے ہم اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے۔

'ہم اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے'

جگدا نند سنگھ نے کہا کہ یہ لڑائی صرف سیاسی جماعتوں کی نہیں ہے بلکہ یہ بھارت کے 130 کروڑ لوگوں کی آئین اور ملک کے تحفظ کی لڑائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذہب اور ذات کی بنیاد پر تقسیم ہو کر ہم اسے ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے بلکہ یہ آزاد بھارت کی وراثت ہم کو مہاتما گاندھی کے جدوجہد کے نتیجے میں ملا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہار میں اس لڑائی کو تیز کریں گے اور بہار کے ساتھ ساتھ اس ملک کو بھی بچائیں گے، یہ لوگ غریبوں پر حملہ کرنا چاہتے ہیں غریب ہمیشہ زمین سے محروم رہا ہے ان کے پاس دستاویزات کہاں سے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ 21دسمبر کو بہار بند رہے گا ہم اس بند کے ذریعے پورے ملک کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پورے ملک کو بچانے اور آئین کے حفاظت کی لڑائی بہار سے شروع ہو چکی ہے۔

Intro:آر جے ڈی کے ریاستی صدرجگدا نند سنگھ لیے کہا ہے کہ ہم اسے کوڈ سے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے

Body:آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدا نند سنگھ نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف یہ پورے ہندوستان کے عوام کی لڑائی ہے ہم اس ملک کو گوڈسے اور ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے

جگدا نند سنگھ نے کہا کہ یہ لڑائی صرف سیاسی جماعتوں کی نہیں ہے یہ ہندوستان کے 130 کروڑ لوگوں کی آئین اور ہندوستان کو بچانے کی لڑائی ہے مذہب اور ذات کی بنیاد پر بانٹ کر ہم اسے ساورکر کا ملک نہیں بننے دیں گے یہ وراثت مہاتما گاندھی کے جدوجہد کے بعد آزاد ہندوستان میں ملی ہے مذہب اور ذات کی بنیاد پر اگر ہمارے جغرافیوں کو کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جائے گی تو ہندوستان کے عوام اسے معاف نہیں کریں گے اسے گوڈسے کا ہندوستان ہم نہیں بنانے دیں گے
ہم بہار میں اس لڑائی کو تیز کریں گے اور بہار کے ساتھ ساتھ اس ملک کو بھی بچائیں گے
یہ لوگ غریبوں پر حملہ کرنا چاہتے ہیں غریب ہمیشہ زمین سے محروم رہا ہے ان کے پاس دستاویزات کہاں سے آئیں گے

انہوں نے کہا کہ آئندہ 21دسمبر کو بہار بند ہے ہم اس بند کے ذریعے پورے ملک کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں پورے ملک کو بچانے اور آئین کے حفاظت کی لڑائی بہار سے شروع ہو چکی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.