ETV Bharat / state

جهانسی: ٹرینوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام شروع - ٹرینوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام شروع

اترپردیش کے ضلع جھانسی منڈل ریلوے نے اسٹیشنوں اور فیکٹریوں میں کھڑی ٹرینوں کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

construction of isolation ward in trains started in jhansi uttar pradesh
ٹرینوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام شروع
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جھانسی منڈل ریلوے نے اسٹیشنوں، کوچ ڈپو اور فیکٹریوں میں کھڑی ٹرینوں کے کوچوں کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

ٹرینوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام شروع

شمالی وسطی ریلوے نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی کسی بھی غیر متوقع صورتحال کا مقابلہ کرنے کے احکامات کے لیے جھانسی منڈلز ریلوے میں کام کرنے والے ریلوے ملازمین کی کم سے کم ایک دن کی تنخواہ (رضا کارانہ شراکت) بھی وزیر اعظم کیئرز فنڈ میں منتقل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ریلوے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے متعدد کوششیں کر رہا ہے۔ بشمول ضروری خدمات، حفاظت سے متعلق بحالی اور معائنہ کا کام، اثاثوں سے تحفظ، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور کام کی جگہوں پر حفظان صحت سے متعلق اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

construction of isolation ward in trains started in jhansi uttar pradesh
ٹرینوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام شروع

اس اقدام کے ایک حصے کے طور پر شمالی وسطی ریلوے انتظامیہ نے جھانسی منڈل اسٹیشنوں پر ٹرینوں کے کوچوں کو آئسولیشن وارڈ میں بدلنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

تیار کیے جا رہے اس آئسولیشن وارڈ میں تمام طبی سہولیات میسر ہوں گی۔ یہ کوچز منفی حالات میں استعمال ہوں گی۔کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال یا بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلوے نے پبلک چیریٹیبل ٹرسٹ کے تحت وزیر اعظم شہری مدد اور ہنگامی صورتحال فنڈ قائم کیا ہے۔

ریلوے پروٹیکشن فورس روزانہ کی بنیاد پر مختلف اسٹیشنوں پر 1000 سے زائد ضرورت مند افراد کو کھانا مہیا کرا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.