ETV Bharat / state

اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج

مولانا اسماعیل میرٹھی کے یوم ولادت کے موقع پر میرٹھ میں مختلف مقامات پر ان كو یاد کیا گیا اور پروگرامز کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔

اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج
اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:16 PM IST

Updated : Nov 12, 2020, 1:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں 12 نومبر سنہ 1844 کو تاریخ اردو ادب کے مایہ ناز، ممتاز شخصیت اور مفکر قوم اسماعیل میرٹھی کی پیدائش ہوئی۔

اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج

مولانا نے شروعاتی زندگی میں درس و تدریس کی خدمات انجام دینے کے بعد اپنی پوری زندگی قوم کے بچوں کی تعلیمی خدمات اور خاص طور پر تعلم نسواں کو فروغ دینے کے لیے وقف کردی۔

اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج
اسماعیل میرٹھی کا یوم پیدائش آج

اسماعیل میرٹھی کے نام سے منسوب شہر میرٹھ میں موجود کئی مشہور تعلیمی ادارے آج بھی تعلیمی خدمات انجام دیتے ہوئے مولانا کے کارناموں اور سماجی خدمات کی مثال پیش کر رہے ہیں۔

یوم ولادت کے موقع پر میرٹھ میں مختلف مقامات پر ان كو یاد کیا گیا اور پروگرامز کا انعقاد بھی

میرٹھ شہر کی شناخت ایک تاریخی شہر سے زیادہ ان شخصیات سے منسوب ہے جن کی شہرت سے اس شہر کو ایک خاص شناخت ملی، انہیں میں ایک نام مولانا اسماعیل میرٹھی کا بھی نام ہے جن کی ولادت 12 نومبر 1844 کو میرٹھ میں ہوئی۔

مولانا اسماعیل میرٹھی کی یوم ولادت کے موقع پر میرٹھ میں مختلف مقامات پر ان كو یاد کیا گیا

اسماعیل میرٹھی کی فارسی اور عربی کی شروعاتی تعلیم گھر پر ہی ہوئی اس کے بعد 16 برس کی عمر میں انہوں نے رڑکی انجینئرنگ کالج سے ڈپلوما کیا، اور درس و تدریس سے وابستہ ہونے کے بعد مولانا نے شاعری کی شروعات نظم اور غزل سے کی۔ ایک شاعر کے ساتھ ساتھ مولانا مفکر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیتے رہے اور سماج میں علم کی شمع روشن کرتے رہے۔

اسمٰعیل میرٹھی کے نام سے منصوب شہر میرٹھ

مولانا اسماعیل میرٹھی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، مولانا ایک مدرس تھے ایک شاعر بھی اور مفکّر قوم کا معمار بھی۔

مولانا ایک مدرس تھے ایک شاعر بھی اور مفکّر قوم کا معمار بھی

مولانا قوم اور ملک کی ترقی، تعلیم کو اور سماجی قدروں کے لیے تربیت کو اہم سمجھتے تھے یہی وجہ تھی کہ مولانا نے اخلاقی قدروں کو فروغ دینے کے لیے نہ صرف بچوں کے لیے شاعری کی بلکہ اردو قاعدے کو بھی ترتیب دیا جو آج بھی مدرسہ نصاب کا جز ہے۔

Last Updated : Nov 12, 2020, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.