ETV Bharat / state

طلبا پر الزام عائد کرنا کیا انصاف ہوگا؟ - اے ایم یو طلبا پر الزام

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اس وقت حالات تو سازگار ہیں، لیکن مقامی طلبا کا اب بھی شہری ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

طلبا پر الزام عائد کرنا کیا انصاف ہوگا؟
طلبا پر الزام عائد کرنا کیا انصاف ہوگا؟
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 12:44 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں 15 دسمبر کو پیش آئے تشدد کے بعد پولیس کی کارروائی کی چوطرفہ تنقید پر ایس ایس پی آکاش کلہاڑی پولیس اہلکاروں کے بچاؤ کے لیے سامنے آئے اور انہوں نے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کیا، جس میں طلبا کو باب سید کا دورازہ جھولتے ہوئے دکھایا گیا ہے، کیوں کہ طلبا شہری ترمیمی قانون کے خلاف غصے میں تھے، اور پولیس اپنے بچاؤ میں طاقت کا استعمال کررہی تھی۔

طلبا پر الزام عائد کرنا کیا انصاف ہوگا؟

پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج جاری ہونے والے ویڈیو میں جہاں طلبا کو باب سید پر جھولتے ہوئے دکھایا جارہا ہے، تو وہیں دوسری جانب ایک اور ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں باب سید کی دوسری سمت پولیس باب سید کو پکڑے ہوئے صاف نطر آتی ہے، اب ایسے میں محض طلبا پر الزام عائد کرنا کیا انصاف ہوگا؟

ایک طرف پولیس کا کہنا ہے کہ اس تنازع میں پولیس نے کم سے کم فورس کا استعمال کیا تھا، بہر حال دونوں جانب سے یہ جانچ کا موضوع ہے، جو ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا سمیت انتظامیہ بھی انصاف کی منتظر ہے۔

خیال رہے کہ علی گڑھ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت میں اے ایم یو میں مظاہرہ کیا گیا تھا، طلباکی تحریک کی سوراج پارٹی کے بانی یوگیندر یادو اور گورکھپور آکسیجن سانحہ کے مشہور ڈاکٹر کفیل خان نے حمایت کی تھی۔

اتنا ہی نہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کو امریکہ کی 19 یونیورسٹیز کے سینکڑوں طلبا و طالبات کی حمایت حاصل ہے۔

خیال رہے کہ ہارورڈ، ییل، ​​کولمبیا، سٹینفورڈ سمیت کل 19 یونیورسٹیز کے طلبا نے بھارت میں طلبا پر 'پرتشدد پولیس کارروائی' کی مذمت کرتے ہوئے بیانات جاری کیے تھے۔

یاد رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علاوہ، ملک بھر کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا ہال ہی میں منظور کیے گئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کررہے تھے، جبکہ طلبا نے اس قانون کو غیر آئینی اور امتیازی سلوک قرار دیا ہے۔

یاد رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دروان علی گڑھ انتظامیہ نے مسلم یونیورسٹی کے درجنوں طلبا کو حراست میں لے لیا تھا جنہیں اب رہا کردیا گیا ہے۔

وہیں دوسری جانب اے ایم یو میں شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف یونیورسٹی میں پانچ جنوری تک سرمائی چھٹیاں ہوگئی ہیں، لیکن طالبات کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

دوسری جانب اے ایم یو کے طلبہ اور ٹیچرز نے کہا کہ یونیورسٹی پانچ جنوری کو دوبارہ کھلنے کے بعد وائس چانسلر کو استعفیٰ دینا ہوگا، کیوں کہ 15 دسمبر کی رات جو بھی کچھ ہوا اس کا راست طور پر ذمہ دار صرف یونیورسٹی انتظامیہ ہے۔

یونیورسٹی کیمپس میں پولیس کی اجازت کے بعد یونیورسٹی کے پچاس سے زیادہ طلبہ زخمی ہوئے اور دو طلبہ کے ہاتھ پر آنسو گیس کے گولے پھٹنے کی وجہ سے ایک طالب علم کا ہاتھ بھی کاٹنا پڑا، تاہم ہسپتال میں زیر علاج ایک اور طالب علم کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جس کو مزید علاج کے لیے دہلی بھیجا گیا۔

دوسری جانب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ یونیورسٹی طلبہ، اساتذہ، والدین سمیت تمام علیگ برادری امن و امن بنائے رکھیں، کیوں کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

یونیورسٹی طلبہ، اساتذہ، والدین سمیت تمام علیگ برادری وائس چانسلر ڈاکٹر طارق منصور سے ناراض ہیں، اور ان سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Intro:
अलीगढ़ : एएमयू में 15 दिसम्बर को हुए बवाल में छात्रों पर हुए बर्बर कार्यवाई को लेकर अलीगढ़ के एसएसपी आकाश कुलहरि ने पुलिस पक्ष का बचाव किया है.एएमयू के बाबे सैय्यद गेट पर 15 दिसम्बर को जो कुछ हुआ उसका सीसीटीवी फुटेज भी वायरल हो रहा है.जिसके आधार पर पुलिस सेल्फ डिफेंस में कम से कम बल प्रयोग करने की बात कह रही है.एसएसपी आकाश कुलहरि कहते है कि नागरिकता संशोधन कानून को लेकर जो हिंसा हुई. उसको लेकर लोग अपनी-अपनी राय रख रहे हैं.लेकिन जो वीडियो मिल रहे हैं. उससे सच्चाई जानी जा सकती है.उन्होंने बताया कि सुप्रीम कोर्ट व हाई कोर्ट में पुलिस अपना हलफनामा प्रस्तुत कर रही है.

Body:एसएसपी आकाश कुलहरि बताते है कि एएमयू छात्र नागरिकता संशोधन कानून को लेकर आक्रामक थे.छात्रों द्वारा स्थित असामान्य की गई.छात्रों की तरफ से पथराव किया गया. पुलिस ने अपने आत्म रक्षार्थ नान लेथल वेपन का प्रयोग किया गया.बाबे सैय्यद गेट पर छात्रों द्वारा गेट तोड़ने के वीडियो देखा जा सकता है.एसएसपी ने बताया कि छात्रों को तितर-बितर करने के लिए कम से कम फोर्स का इस्तेमाल किया गया.वहीं छात्रों का आरोप है कि स्टन ग्रेनेड जैसे घातक वेपन का प्रयोग छात्रों पर किया गया. जिसमें चार दर्जन से ज्यादा छात्र घायल हुये.जिसमें कई छात्रों के अंग भंग हुये.जिसको लेकर पुलिस के खिलाफ कोर्ट में अपील की गई है.Conclusion:एसएसपी कहते है कि जो वीडियो फुटेज मिले है.वो न्यायालय में पेश किये गये हैं. हालांकि अलीगढ़ पुलिस अपने बचाव के सुबूत दे रही है. वहीं एसएसपी ने छात्रों से अपील की है कि उनके पास अगर वीडियो है तो जिला प्रशासन या न्यायालय को उपलब्ध करायें.ताकि दोनों पक्षों को सुनकर न्यायालय सही निर्णय लें.

बाइट - आकाश कुलहरि , एसएसपी, अलीगढ़

आलोक सिंह, अलीगढ़
9837830535
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.