ETV Bharat / state

کانگریس کی خراب شبیہ سے شکست ہوئی: تنج پنیا - لوک سبھا حلقے

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی لوک سبھا حلقے سے کانگریس امیدوار تنج پنیا کا کہنا ہے کہ ان کی شکست کی بڑی وجہ کانگریس کی خراب شبیہ رہی ہے۔

کانگریس کی خراب شبیہ سے شکست ہوئی
author img

By

Published : May 29, 2019, 11:45 AM IST

تنج پنیا نے ای ٹی وی بھارت سے بات جیت کے دوران کھل کر اپنی رائے ظاہر کی۔

کانگریس کی خراب شبیہ سے شکست ہوئی

کانگریس کے امیدوار تنج پنیا نے کہا پارلیمانی انتخابات میں انہیں کئی طرح کے تجربات حاصل ہوئے ۔انہیں تجربہ ہوا کہ آگے انہیں کیسے آگاہ رہنا ہوگا۔

شکست کی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے تنج پنیا نے کہا کہ ان کو خصوصی طور پر کانگریس کی خراب شبیہ اور کئی بنیادی وجوہات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ تنج پنیا اترپردیش میں کانگریس کے ان چند امیدواروں میں سے ایک ہیں جنہیں ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے ۔

بارہ بنکی میں اوپیندر راوت کے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی زیدپور اسمبلی نشست میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ وہ امیدوار نہیں ہیں. لیکن اگر پارٹی کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اس پر ضرور غور کریں گے۔

:

Intro:بارہ بنکی لوک ابھا حلقہ سے کانگریس امیدوار رہے تنج پنیا کا ماننا ہے کہ ان کی شکست کی بڑی وجہ کانگریس کی قومی شبیہ رہی ہے. اس کے علاوہ اور بھی کئی مسائیل پر تنج پنیا نے ای ٹی وی بھارت سے کھل کر اپنی رائے رکھی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں بارہ بنکی سے کانگریس کے امیدوار نے کہا ان انتخابات میں انہیں کئی طرح کے تجربات ہوئیے ہیں. انہیں نے بتایا کہ انہیں تنربہ ہوا کہ آگے انہیں کاچی آگاہ رہنا ہوگا. جھوٹ بولنے والوں سے اور انتخابات کے دوران پیسے تقسیم کرنے والوں آگاہ دہنا ہوگا. اپنی. شکست کی وجوحات کا ذکر کرتے ہوئے تنج پنیا نے بتایا کہ انہیں خسوسی طور پر کانگریس کی قومی شبیہ کا نقصان ہوا. اس کے علاوہ بھی اور کئی وجہ ہیں جو ان کی شکست کی بنیاد بنی ہیں. تنج پنیا یوپی میں کانگریس کے ان چند امیدواروں میں سے ہیں. جنہوں نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ ملے ہیں. وہ اس کے لئے کارکنان کی محنت کو کریڈٹ دیتے ہیں. بارہ بنکی میں اوپیندر راوت کے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی زیدپور اسمبلی نشست میں ہونے والے بائی پولس لڑنے کے سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ وہ امیدوار نہیں ہیں. لیکن اگر پارٹی کوئی فیصلہ کرتی ہے تو قہ اس پر ضرور غور کریں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.