ETV Bharat / state

بی جے پی 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' پر عمل پیرا' - راجندر اگروال

میرٹھ ہاپوڑ لوک سبھا نشست سے تیسری بار بی جے پی کی ٹکٹ سے راجندر اگروال انتخابی میدان میں ہیں۔ پیش ہے خاص انٹرویو

بی جے پی امیدوارراجندر اگروال کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 10:48 PM IST

دار الحکومت دہلی سے متصل شہر میرٹھ برسوں سے تجارتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن حکومت کی عدم توجہی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اب یہ شہر اپنی شناخت کھوتا جا رہا ہے۔

بی جے پی امیدوارراجندر اگروال کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

سنہ 2019 کے عام انتخابات میں بھی تاجروں نے اپنے مطالبات امیدواروں کے سامنے رکھے ہیں جس پر بی جے پی کے امیدوار راجندر وال نے کہا کہ جس طریقے سے بی جے پی کی فکر سب کا ساتھ سب کا وکاس ہے اس کے تحت بی جے پی پوری طریقے سے کام بھی کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں بغیر کسی امتیازی سلوک ہر مذہب ہر ذات کے لوگوں کے ساتھ مل کر مسلسل ترقیاتی کام کیا گیا ہے اور ہم یقین دہانی کراتے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد بھی کسی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

اتحاد کے امیدوار حاجی آپ کو قریشی نے سخت نکتہ چینی کی تھی۔ بی جے پی سے امیدوار راجندر اگروال نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے مشین کا خراب ہونا اور صحیح ہونا یہ فطری تقاضا ہے جس کو لے کر انتظامیہ پوری طریقے سے مستعد ہے۔

Intro:میرٹھ ہاپوڑ لوک سبھا نشست سے تیسری بار بی جے پی کی ٹکٹ سے راجندر اگروال میدان میں ہیں.

Body:دہلی سے قریب اترپردیش کا شہر میرٹھ برسوں سے تجارتی مراکز کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن حکومت کی عدم توجہی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اب یہ شہر اپنی شناخت کھو تا جا رہا ہے. 2019 کے عام انتخابات میں بھی تاجروں نے اپنے مطالبات امیدواروں کے سامنے رکھے ہیں جس پر بی جے پی کے امیدوار راجندر وال نے کہا کہ جس طریقے سے بی جے پی کی فکر سب کا ساتھ سب کا وکاس ہے اس کے تحت بی جے پی پوری طریقے سے کام بھی کررہی ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں بھی بغیر کسی امتیازی سلوک ہر مذہب ہر ذات کے لوگوں کے ساتھ مل کر مسلسل ترقیاتی کام کیا گیا ہے اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی کسی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا.
واضح رہے کہ میرٹھ ضلع میں بیشتر پولنگ مراکز پر ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے رائے دہندگان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا. اتحاد کے امیدوار حاجی آپ کو قریشی نے سخت نکتہ چینی کی تھی. بی جے پی سے امیدوار راجندر اگروال نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے مشین کا خراب ہونا اور صحیح ہونا یہ فطری تقاضا ہے جس کو لے کر انتظامیہ پوری طریقے سے مستعد ہے جن پولنگ مراکز پر بھی ای وی ایم مشین خراب ہوئی ہے اس کو پولنگ کے لیے مزید وقت دیا جائے گا تو ایسے میں کسی طریقے کی کوئی سوال کی گنجائش نہیں ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.