ETV Bharat / state

اے ایم یو میں عالمی یوم یوگا، ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منایا جائے گا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اس بار چھٹا عالمی یوم یوگا، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر 21 جون کو صبح 7 سے 8 بجے منایا جائے گا۔

شعبہ جسمانی صحت کی تعلیم
شعبہ جسمانی صحت کی تعلیم
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 5:47 PM IST

یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ویڈیو پیغام کے پیش نظر کیا گیا، جس میں انہوں نے کووڈ۔ 19 وبا کے دوران شہریوں سے فٹ رہنے کے لیے گھروں میں مختلف یوگا آسن کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

شعبہ جسمانی صحت کی تعلیم کے صدر پروفیسر ضمیر اللہ خان نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اس بار ہم کووڈ 19 کی وجہ سے اور وزیراعظم نے جو سلوگن دیا ہے "yoga at home with family" کے تحت یہاں لوگوں کی بھیڑ نہیں ہوگی، لیکن یوگا سکھائیں گے۔

صبح سات سے آٹھ بجے تک 21 جون کو براہ راست کیا جائیگا۔

یونیورسٹی سرکل
یونیورسٹی سرکل

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر واحد انصاری صاحب وہ یوگا کے سارے انسٹرکشنز دینگے۔

یوگا بہت ضروری ہے، کیونکہ آپ نے دیکھا باہر فزیکل ایکٹیوٹی کرنے کے لئے بہت زیادہ جگہ اور وقت چاہئیے ہوتا ہے، یوگا ایک ایسی فزیکل ایکٹیوٹی ہے جس میں ایک جگہ بیٹھ کر ساری ایکسرسائز کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.