ETV Bharat / state

مرادآباد: عالمی یوم اردو کے موقع پر 'جشن علامہ اقبال' کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 8:42 PM IST

international-urdu-day-celebrated-in-moradabad
عالمی یوم اردو کے موقع پر مرادآباد میں تقریب کا اہتمام

عالمی یوم اردو کے موقع پر مرادآباد کندرکی علاقے کے امام الدین ترکی میموریل انسٹیٹیوٹ آف ہایر ایجوکیشن کالج میں ہر برس کی طرح رواں برس بھی جشن علامہ اقبال منایا گیا۔
جشن علامہ اقبال پروگرام کی ابتدا تلاوت قرآن اور حمد و نعت سے کی گئی۔ اس موقع پر اسکولی بچوں کے درمیان علامہ اقبال کے موضوع پر ایک تقریری مقابلہ کرایا گیا۔ اس تقریری مقابلہ میں بچوں کو 4 منٹ کا وقت دیا گیا۔ 16 طلبا اور طالبات نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ مقابلہ میں حصہ لینے والے طلبا کو انعام و اعزاز سے نوازا گیا۔

ویڈیو

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے یوم اردو منایا جاتا ہے۔ 9 نومبر کو علامہ اقبال کا یوم پیدائش کا دن ہے۔ بیسویں صدی کے شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک مشہور و معروف شاعر کے ساتھ ہی مصنف اور قانون دان بھی تھے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.