ETV Bharat / state

مرادآباد میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

شہر کے صدر کوتوالی میں بچوں کے عالمی دن کے موقعے پر منعقد تقریب میں اسکولی طلبا کو بتایا گیا کہ پولیس عوام کے بیچ رہ کر کس طرح سے کام کرتی ہے۔

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:24 AM IST

دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی بچوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں پولیس نے اسکولی بچوں کو پولیس کے کام کرنے کے طریقے سے متعلق انہیں روشناس کرایا۔

سمیر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے
سمیر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

شہر کے صدر کوتوالی میں بچوں کے عالمی دن کے موقعے پر منعقد تقریب میں اسکولی طلبا کو بتایا گیا کہ پولیس عوام کے بیچ رہ کر کس طرح سے کام کرتی ہے۔

تقریب کے دوران سڑک سے گذر رہا سمیر نام کا ایک بچہ صدر کوتوالی کے احاطہ میں منعقد تقریب میں شریک ہو گیا اور اسکولی بچوں کے ساتھ پولیس کے کام کرنے کے طور طریقے سیکھنے لگا۔

مرادآباد میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا
مرادآباد میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

سمیر کی عمر آٹھ برس تھی اس نے میڈیا سے بتایا کہ اس نے یہاں پر آکر بہت کچھ سیکھا کہ پولیس ملک کے لیے کس طرح سے کام کرتی ہے۔

مرادآباد میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

سمیر نے بتایا کہ وہ پڑھا لکھا تو نہیں ہے لیکن اگر اسے موقع ملا تو وہ تعلیم حاصل کرنے کا خواہاں ہے، سمیر بتاتا ہے کہ اس کے دو چھوٹے بھائی بہن ہیں اور والد ایک فورم میں کام کرتے ہیں، اس کے گھر کی معاشی حالت اچھی نہیں ہے، اسی لیے اس نے تعلیم حاصل نہیں کی، لیکن اگر اسے مستقبل میں پڑھنے کا موقع ملا تو وہ ضرور پڑھنا چاہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.