ETV Bharat / state

بارہویں کی طالبہ بنی ضلع مجسٹریٹ

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں حکومت کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔

بارہویں کی طالبہ بنی ضلع مجسٹریٹ
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 4:39 PM IST

مشن شکتی مہم کے تحت آج سہارنپور کے ڈی ایم اکھلیش سنگھ نے راکھی نام کی طالبہ کو ایک دن کا ڈی ایم بنایا۔

طالبہ سہارنپور کے تھانہ سرساوہ کے علاقہ میں واقع ڈی سی جین انٹر کالج کی طالبہ ہے۔ اس دوران طالبہ نے ڈی ایم کے دفتر میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے مسائل حل کرنے کی ہدایت دی۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ہر ضلع میں ایک دن کے لیے طالبات کو ڈی ایم بنایا جا رہا ہے۔ اس مہم کا مقصد طالبات اور خواتین کو بااختیار بنانا، انہیں تحفظ فراہم کرنا اور ان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرنیچر کے ماہر مزدور بن کر کیوں رہ جاتے ہیں؟

اسی مہم کے تحت آج سہارنپور میں راکھی نام کی طالبہ کو ڈی ایم بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ضلع کے تمام تھانوں میں بھی طالبات کو ایک ایک دن کے لیے تھانہ انچارج بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.