ETV Bharat / state

'نوجوان کارکنان کانگریس کا مستقبل بنائیں گے' - لکھنؤ

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنوٗ میں کانگریس پارٹی کے یوتھ ونگ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

'نوجوان کارکنان کانگریس کا مستقبل بنائیں گے'
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 6:04 PM IST

ریاست میں کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جار رہی ہے۔

اجلاس کے دوران اس بات پر متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے نوجوان کارکنان کو زیادہ سے زیادہ شامل کرنا ہوگا۔

وینکٹیشور سرینواس
یوتھ ونگ کانگریس کے نائب صدر وینکٹیشور سرینواس نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصد یہی ہے کہ ہم نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ پارٹی سے تعارف کرائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوک سبھا کی ناکامیوں کو بھول کر آئندہ آنے والے انتخابات میں پوری ایمانداری سے میدان میں اترنا اور پارٹی کو کو نئی بلندیوں تک لے جانا ہے۔

نائب صدر نے کہا کہ پارٹی میں بڑی تعداد میں ریاست کے نوجوان شامل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس پارٹی کا مستقبل نوجوان کارکنان کے کندھوں پرہے ، وہ پارٹی کو نئی سمت لے جائں گے۔

Intro:کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 'یوتھ ونگ' نے نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے کا کام تیز کردیا ہے۔

Body:اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں آج یوتھ کانگریس ونگ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں اس بات پر ایک رائے بنی کہ اگر پارٹی کو مضبوط کرنا ہے، تو نوجوانوں کو پارٹی میں زیادہ سے زیادہ لانا ہوگا۔

یوتھ کانگریس کے نائب صدر وینکٹیشور شرینواس نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصد یہی ہے کہ ہم نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ پارٹی سے تعارف کرائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوک سبھا کی ناکامیوں کو بھول کر آئندہ آنے والے الیکشن میں پوری ایمانداری سے میدان میں اترے اور پارٹی کو کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔

Conclusion:کانگریس پارٹی نوجوانوں کے بل بوتے پر پھر سے اپنے قدموں میں کھڑا ہونا چاہتی ہے۔ یوتھ کانگریس کے نائب صدر نے صاف طور پر کہا کہ اترپردیش کے نوجوان مسلسل کام کر رہے ہیں۔

اس میٹنگ کے بعد ہم بوتھ لیول سے لے کر اسمبلی لیول تک ہر جگہ ایمانداری سے کام کریں گے اور پارٹی کو مضبوط بنائیں گے۔

بائٹ۔ # وینکٹیشور شرینیواس #
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.