ETV Bharat / state

Hospitals Raided by I-T in Noida: نوئیڈاکے دو ہسپتالوں پر انکم ٹیکس کی جانب سے چھاپہ ماری - Hospitals Raided by IT in Noida

دو ہفتوں کے دوران محکمہ انکم ٹیکس نے نوئیڈا کے کئی پرائیویٹ دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ طویل عرصے سے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا پر انکم ٹیکس کی ٹیم گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ آج صبح محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیموں نے نوئیڈا کے سیکٹر 11 اور 12 میں واقع میٹرو اسپتال پر چھاپہ مارا۔ Hospitals Raided by I-T in Noida

چھاپہ ماری
چھاپہ ماری
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 7:46 PM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 11 اور 12 میں محکمہ انکم ٹیکس کے آفسرز نے چھاپہ ماری کی۔ مذکورہ محکمہ کی جانب سے نوئیڈا کے 2 مشہور نجی ہسپتالوں پر چھاپے ماری کی گئی۔ موقع پر انکم ٹیکس کے ملازمین اور افسران کی بڑی تعداد ہسپتال میں موجود ہے۔ اس دوران کسی بھی شخص کو ہسپتالوں میں داخل ہونے اور باہر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ مقامی پولیس بھی موقع پر موجود ہے۔ یہ وہی ہسپتال ہے جہاں پرینکا گاندھی کے شوہر واڈرا کا علاج ہوتا رہا ہے۔ Hospitals Raided by I-T in Noida

چھاپہ ماری

ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران محکمہ انکم ٹیکس نے نوئیڈا کے کئی پرائیویٹ دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ طویل عرصے سے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا پر انکم ٹیکس کی ٹیم گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ آج صبح محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیموں نے نوئیڈا کے سیکٹر 11 اور 12 میں واقع میٹرو اسپتال پر چھاپہ مارا۔

مزید پڑھیں:

I-T Department Raids Noida: سابق آئی پی ایس افسر کے مکان پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری

موصولہ اطلاعات کے مطابق میٹرو ہسپتال کے مالک ڈاکٹر لال کے تقریباً 20 مقامات پر چھاپے ماری کی گئی ہے ڈاکٹر لال کے ملک بھر میں 20 سے زیادہ ہسپتال ہیں۔ جہاں آج صبح محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے مل کر چھاپہ مارا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر لال کے دہلی میں غازی آباد، گروگرام، فرید آباد اور نوئیڈا سمیت کئی میٹرو ہسپتال ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.