ETV Bharat / state

میڈیکل کالج میی آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے ایم این سی) کے نئےکارڈیوتھراسک اینر ویسکولر سرجری (سی ٹی وی ایس) آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر (او ٹی کمپلیکس) کا افتتاح کیا۔

میڈیکل کالج میی آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 8:10 PM IST

جے ایم این سی میں آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر (او ٹی کمپلیکس) کے جدید آلات حکومت ہند کے قومی اطفال صحت پروگرام (آربی ایس کے) اور قومی صحت مشن (این ایچ ایم) کے تحت مہیا کرائے گئے، جس پر تین کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے افتتاح کے بعد اوٹی کمپلیکس کا معائنہ کرتے ہوئے وہاں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ اس اوٹی کمپلیکس کی تعمیر کے بعد مریضوں کو جدید ترین طریقوں سے علاج کی سہولیات دستیاب ہونگی۔

کارڈیک تھوراسک سرجری شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر ایم اعظم حسین نے کہا کہ نیا اوٹی کمپلیس اترپردیش اور قرب و جوار کی ریاستوں میں آنے والے مریضوں کے لیے ایک بڑی نعمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مریضوں کا کم خرچ میں علاج ہورہا ہے۔

میڈکل کالج کے ڈاکٹر سمت پرتاب سنگھ نے کہا کہ آربی ایس منصوبے کے تحت جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں مفت سرجری کی جارہی ہے اس موقع پر میڈیسن فیکلٹی کے ڈین اور جے این میڈیکل کالج کے پرنسپل وی سی ایم ایس پروفیسر ایسی شرما، میڈیکل سپریٹنڈنٹ پروفیسر حارث ایم خان اور جوائن میڈیکل سپریٹنڈنٹ پروفیسر فخر الہدیٰ کے علاوہ بڑی تعداد میں مختلف شعبوں کے اساتذہ، ریزیڑینٹ معالجین اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے اراکین موجود رہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.