ETV Bharat / state

Jamia Qasmia Madrasa Darul Uloom Zakaria: مدرسہ جامعہ قاسمیہ دارلعلوم زکریا میں شعبہ عربی اور افتاح کا آغاز

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 9:40 AM IST

مولانا محمد سالم نے کہا کہ موجودہ دور میں جہاں ایک طرف دینی تعلیم ضروری ہے،تو وہیں دوسری جانب عصری تعلیم کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد مدرسہ میں اے ایم یو کے نصاب کے تحت چند کورس بھی آن لائن طریقے سے کرانے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔ Jamia Qasmia Madrasa Darul Uloom Zakaria

مولانا
مولانا

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کے آزاد نگر علاقہ میں واقع مدرسہ جامعہ قاسمیہ دارالعلوم زکریا کے بانی مولانا محمد سالم کا کہنا ہے کہ مزکورہ مدرسہ میں زیر تعلیم طلبا کے لئے عربی زبان و ادب اور شعبہ فتوی کا آغاز ہونے جارہا ہے،اس کے علاوہ مذکورہ مدرسہ میں قرآن کریم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہندی،انگریزی اور کمپیوٹر تکنیک سے واقفیت کے لئے بھی طلبا کو آمادہ کیا جائیگا۔

Jamia Qasmia Madrasa Darul Uloom Zakaria

مولانا

مزید پڑھیں:Teaching Of Nationalism In Madrasa Manzar-e-Islam: بریلی کے مدرسہ منظر اسلام میں قوم پرستی کی تعلیم

مولانا محمد سالم نے کہا کہ موجودہ دور میں جہاں ایک طرف دینی تعلیم ضروری ہے،تو وہی ںدوسری جانب عصری تعلیم کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد مدرسہ میں اے ایم یو کے نصاب کے تحت چند کورس بھی آن لائن طریقے سے کرانے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے عصری تعلیم حاصل کرنے کے بعد طلبا کو روز گار کے زیادہ سے زیادہ مواقع ملینگے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.