ETV Bharat / state

عوام کی لاپرواہی کے سبب بڑھ رہے ہیں کورونا کے معاملے؟ - دہلی این سی آر میں ایک بار پھر سے کورونا انفیکشن کی دستک

ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملے میں آئی تیزی کے بعد اب یوپی میں بھی اس کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ بھی سخت دکھائی دے رہا ہے۔

میرٹھ : کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں میں عوام میں دیکھی جا رہی ہے لاپرواہی؟

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:08 PM IST

دہلی این سی آر میں ایک بار پھر سے کورونا انفیکشن کی دستک کے بعد ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی کورونا نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔

میرٹھ : کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں میں عوام میں دیکھی جا رہی ہے لاپرواہی؟
https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mrt-02-coronainfectionskabarhtadayra-specialpkg-10007_23112020210906_2311f_03457_389.png

عوام میں کورونا وبا کو لے کر لاپرواہی بھی برتی جا رہی ہے، ساتھ ہی میرٹھ کے بازاروں میں بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھا جا رہا ہے۔

وہیں دوسری جانب اس کو لے کر لاپروائی بھی دیکھی جا رہی ہے،بازاروں میں احتیاطی تدابیر کو درکنار کر ماسک اور سماجک دوری والا فارمولا بھی نہ کامیاب ثابت ہو رہا ہے۔

اس کے باوجود دکاندار اور ویاپار سنگھ کے ذمہ داران عوام سے اپیل کے ساتھ ہی کورونا انفیکشن کو لیکر پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بھی اٹھا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مقامی پولیس انفیکشن کے نام پر عوام کا استحصال کر رہی ہے۔

غورطلب ہے کہ دہلی این سی آر کے بعد میرٹھ میں جس طرح سے کورونا کے معاملے میں تیزی دیکھی جارہی ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ اگر اسی طرح کی لاپروائی عوام بر تی رہی تو اس کے اور برے نتائج دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

ضرورت ہے کہ حکومت اور محکمہ صحت کی گائیڈ لائن پر پوری طرح سے عمل کریں تاکہ انفیکشن سے خود کے علاوہ دوسروں کو بھی بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.