ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 41 نئے کیسز

اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 41 نئے کیسز سامنے آئے ہے اور 31 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 8:18 PM IST

مظفرنگر میں کورونا کے 41 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا کے 41 نئے کیسز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا سامنے آنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 41 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

آج موصول ہوئی 710 رپورٹ میں 41 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 31 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 305 رہ گئی۔مظفر نگر میں اب تک 100 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 41 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 7716 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.