پورے ملک میں لاک ڈاؤں نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پریشان ہیں۔ وہیں عمران پرتاپ گڑھی دہلی میں موجود ہیں اور وہ اپنے ساتھیوں کی مدد سے ان تمام ضرورت مند لوگوں کو عید کا تحفہ بطور راشن دے رہے ہیں، حالانکہ اس سے قبل بھی عمران پرتاپ گڑھی نے غریب اور ضرورت مندوں کی مدد کی ہے۔
![عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mur-01-rashantaksim-pekg-upur10006_24052020004640_2405f_1590261400_861.jpg)
![عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mur-01-rashantaksim-pekg-upur10006_24052020004640_2405f_1590261400_785.jpg)
![عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mur-01-rashantaksim-pekg-upur10006_24052020004640_2405f_1590261400_925.jpg)
![عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mur-01-rashantaksim-pekg-upur10006_24052020004640_2405f_1590261400_209.jpg)
واضح رہے کہ عمران پرتاپ گڑھی نے ریاست اتر پردیش کے مراد آباد لوک سبھا سے کانگریس کی ٹکٹ پر انتخاب لڑ چکے ہیں حالانکہ عمران کو الیکشن میں شکست ملی تھی، لیکن ان کی محبت اور دلچسپی ابھی بھی مرادآباد کے عوام سے اتنی ہی ہے جتنا وہ انتخابات کے دوران کیا کرتے تھے۔ عمران پرتاپ گڑھی کے ساتھی گھر گھر جاکر لوگوں میں عید کی راشن تقسیم کر رہے ہیں۔