ETV Bharat / state

کووڈ-19 کا اثر پھول منڈی پر، دیوالی پر بھی کاروباری مایوس

پنا دیوی بتاتی ہیں کہ رواں برس پھول کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر خریدار مصنوعی پھول کی جانب مائل ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ پھول منڈی میں کاروبار سست ہوا ہے۔

Impact of Covid-19 on flower market, business disappointment even on Diwali
کووڈ-19 کا اثر پھول منڈی پر، دیوالی پر بھی کاروباری مایوس
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 3:57 PM IST

مشرقی اترپردیش کی سب سے بڑی پھول منڈی بنارس میں ہے جہاں سے بڑے پیمانے پر مختلف اضلاع کے لوگ پھول کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔

کووڈ-19 کا اثر پھول منڈی پر، دیوالی پر بھی کاروباری مایوس

دیوالی کے موسم میں پھول کا کاروبار زوروں پر ہوتا ہے لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے پھول کے کاروباری و کسان مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پھول فروخت کرنے والی خاتون پنا دیوی بتاتی ہیں کہ رواں برس پھول کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر خریدار مصنوعی پھول کی جانب مائل ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ پھول منڈی میں کاروبار سست ہوا ہے۔

Impact of Covid-19 on flower market, business disappointment even on Diwali
کووڈ-19 کا اثر پھول منڈی پر، دیوالی پر بھی کاروباری مایوس

انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس بھی اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے کسانوں نے بڑے پیمانے پر پھول کی کھیتی نہیں کی اور منڈی میں کثیر مقدار میں پھول نہیں آیا۔ اس وجہ سے بھی پھول کافی مہنگا رہا، خریدار مصنوعی پھول کی جانب مائل رہے۔

کاروباری امید کر رہے تھے کہ رواں برس دیوالی میں پھول کا اچھا کاروبار ہوگا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یہ کاروبار شدید متاثر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.