ETV Bharat / state

مئو میں ٹیکا کاری پروگرام شروع - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے مئو ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں ٹیکا کاری پروگرام شروع کر دیے گیے ہیں۔ یہاں بچوں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔

immunization programme started in mau
مئو میں ٹیکا کاری پروگرام شروع
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 3:32 PM IST

کورونا وبا کی وجہ سے ٹیکا کاری پروگرام ملتوی کر دیا گیا تھا۔ نئے سرے سے شروع ہوئے ٹیکا کاری پروگرام میں حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق احتیاط برتی جا رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹروں کے مطابق ٹیکا کاری پروگرام شہروں کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی جاری ہے۔ مقصد ہے زیادہ سے زیادہ خاندانوں کو ٹیکا کاری پروگرام کے دائرے میں لانا۔

اس کام کے لیے پورے ضلع میں 22 ٹیمیں مختص کی گئی ہیں۔ ٹیکا کاری پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے این جی اوز کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔

این جی او کارکن اسپتال اسٹاف کے ساتھ ساتھ مل کر اس مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹیکا کاری پروگرام کے سلسلے میں اقلیتی آبادی والے علاقوں میں کافی بیداری محسوس کی جا رہی ہے۔

یہاں مائیں اپنے بچوں کی ٹیکا کاری کے لیے سرکاری اسپتالوں میں آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

مئو: ساڑی ڈیزائنر معاشی بحران کے شکار

ڈیڑھ ماہ، ساڑھے تین ماہ اور 9 ماہ کے وقفے والے نمونیا کے نئے ٹیکے بچوں کو خاص طور پر لگائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.