ETV Bharat / state

'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' پروگرام

اس پروگرام کے تحت درجہ ہشتم اور نہم کے طلباء کو پولیس سے رابطہ، پولیس کے کام کرنے کا طریقہ اور ایک ذ مہ دار شہری بنانے کی تعلیم دی جاتی ہے۔

'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' پروگرام کا نوڈل افسر نے جائزہ لیا
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 11:07 PM IST

ریاست اتر پردیش میں ریاستی نوڈل افسر آئی جی امیتابھ ٹھاکر نے وزارت داخلہ کی جانب سے شروع کئے گئے پروگرام 'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' کا ضلع بارہ بنکی میں جائزہ لیا۔

'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' پروگرام کا نوڈل افسر نے جائزہ لیا
'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' پروگرام کا نوڈل افسر نے جائزہ لیا

اس پروگرام کے تحت درجہ ہشتم اور نہم کے طلباء کو پولس سے رابطہ، پولس کے کام کرنے کا طریقہ اور ایک زمہدار شہری بنانے کی تعلیم دی جاتی ہے۔

اس کے تحت بیورو آف پولیس رسرچ اینڈ ڈاکیومینٹیشن کی جانب سے ایک نصاب تیار کیا گیا ہے۔

'اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس' پروگرام کا نوڈل افسر نے جائزہ لیا
ضلع بارہ بنکی میں اس کورس کے لیے کل 37 اسکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔اس میں سے 30-30 طلبہ کو یہ کورس پڑھایا جا رہا ہے۔

ریاستی نوڈل افسر آئی جی امیتابھ ٹھاکر نے ضلع کے ذمہ داران کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ پروگرام نیا ہے اس لئے اس کو سمجھنے میں ذمہ داران کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro: میں ہوم منسٹری کی جانب سے شروع کئے پروگرام اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹس کا جائزہ لینے ریاستی نوڈل افسر بنائے گئے آئی جی امیتابھ ٹھاکر بارہ بنکی پہونچے اور اس کورس سے وابستہ تمام عمل کا جائزہ لیا. اس دوران انہیں کئی خامیاں بھی ملی ہیں. جن کو بہتر کرنے کی ہدایت انہوں نے اپنے ماتحتوں کو دی ہے.

Body:ملک کے طلبہ آنے والی زندگی میں ایک بہتر اور ذمہ دار شہری بن سکیں اس کے لئے ہوم منسٹری نے این سی سی کی ترز پر اسٹوڈینٹ پولس کیڈٹ پروگرام شروع کیا ہے. پروگرام کے تحت درجہ 8 اور 9 کے طلبہ کو پولس سے رابتہ، پولس کے کام کرنے کا تریقہ، ایک بہتر شہری بننا اور مستقبل کے رہنما بننے کی تعلیم دی جانی ہے. اس کے تحت بیورو آف پولس رسرچ اینڈ ڈاکیومینٹیشن کی جانب سے ایک نصاب مہیہ کرایا ہے. بارہ بنکی میں 37 اسکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے. اس میں سے 30-30 طلبہ کو یہ کورس پڑھایاجا رہا ہے.
بائیٹ امیتابھ ٹھاکر، پاور ڈائریکٹر میں جو پہلے بائیٹ لگی ہے

کیوں کہ یہ پروگرام ابھی نیا ہے اس لئے اس کو سمجھنے میں ذمہ داران کو کافی پریشانی ہو رہی ہے. اس کے لئے اس پروگرام کے لئے ریاستی نوڈل افسر بنائے گئے آئی جی امیتابھ ٹھاکر نے ضلع کے ذمہ داران کو ضروری ہدایت دیں.
بائیٹ امیتابھ ٹھاکر، پاور ڈائریکٹر میں جو عد.مین بائیٹ لگی ہے

Conclusion:آئی جی نے اپنے ماتختوں کو ضروری ہدایت دے دی ہیں. اب دیکھنا یہ ہے کہ پولس سے پڑھکر طلبہ کس طرح سے پہتر شہری بنتے ہیں.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.