ETV Bharat / state

فرخ آباد: سبھاش باتھم کی بیٹی کو آئی جی گود لیں گے - آئی جی موہیت اگروال نے بیٹی کو گود لینے کا فیصلہ کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں پولیس نے 23 بچوں کو قید کرنے والے مجرم سبھاش باتھم کو ہلاک کر دیا تھا، اس کی ایک برس کی بیٹی گوری کو کانپور کے آئی جی گود لیں گے۔

سبھاش باتھم کی بیٹی کو آئی جی موہیت گود لیں گے
سبھاش باتھم کی بیٹی کو آئی جی موہیت گود لیں گے
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:27 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:29 PM IST

فرخ آباد میں گزشتہ دنوں اپنے کچھ مطالبات کے لیے انتظامیہ پر دباؤ بنانے کے مقصد سے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے بہانے سبھاش باتھم نے گاؤں کے 23 چھوٹے بچوں کو یرغمال بنالیا تھا۔ اس نے بچوں کو اپنی قید سے رہا کرنے کے عوض میں فی بچہ ایک کروڑ روپے کے حساب سے 23 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
پولیس کے انکاؤنٹر میں سبھاش ہلاک ہوگیا جبکہ گاؤں والوں نے اس کی بیوی روبی کو پتھر سے مار ما رکر ہلاک کردیا۔

فرخ آباد: سبھاش باتھم کی بیٹی کو آئی جی گود لیں گے

جس کے بعد اب کانپور کے آئی جی موہت اگروال نے اس کی بیٹی کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے، فی الحال گوری باتھم کی دیکھ بھال کانسٹیبل رجنی کررہی ہیں۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے آئی جی موہت اگروال نے بتایا کہ 'بیٹی کی ٹھیک سے دیکھ بھال ہو، پرورش اور پڑھائی اچھی ہو، اس کے لیے انہوں نے گوری کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔'

ان کی خواہش ہے کہ گوری آئی پی ایس بنیں اور سماج کی خدمت کریں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی قانونی عمل کو پورا کرکے گوری کو گود لیں گے۔

Intro:फर्रुखाबाद के मृतक सिरफिरे सुभाष की बेटी गौरी को गोद लेंगे आईजी मोहित, कॉन्स्टेबल कर रही है देखभाल, आईजी का सपना आईपीएस बने गौरी
लखनऊ। फर्रुखाबाद में 20 से अधिक छोटे बच्चों को बंधक बनाने वाले सिरफिरे मृतक सुभाष बाथम की करीब 1 साल की बेटी गौरी बाथम को कानपुर के आईजी मोहित अग्रवाल गोद लेने वाले हैं। इस बारे में वह पूरी कानूनी प्रक्रिया को जान समझ रहे हैं इसके बाद गौरी को गोद लेंगे।

Body:फर्रुखाबाद में पिछले दिनों अपनी कुछ मांगों को लेकर प्रशासन पर दबाव बनाने के उद्देश्य से सिरफिरे सुभाष बाथम ने अपनी बेटी के जन्मदिन के बहाने गांव की ही 20 से अधिक छोटे बच्चों को बंधक बना लिया था जिसके बाद करीब 10 घंटे की मशक्कत के बाद पुलिस के ऑपरेशन में बच्चों को सकुशल मुक्त कराया गया था और पुलिस की कार्यवाही में सुभाष बाथम की मौत हो गई। यही नहीं ग्रामीणों की पिटाई के द्वारा सुभाष बाथम की पत्नी रूबी बाथम की भी इलाज के दौरान हो गई थी।
इकलौती 1 वर्षीय बेटी गौरी के देखभाल का
संकट था जिसके बाद अब कानपुर के आईजी मोहित अग्रवाल ने बेटी को गोद लेने का फैसला किया है फिलहाल बेटी की देखरेख कांस्टेबल रजनी कर रही हैं।
Conclusion:ईटीवी भारत संवाददाता से फोन पर आईजी मोहित अग्रवाल ने बताया कि बेटी की ठीक से देखभाल हो और परवरिश अच्छी हो पढ़ाई लिखाई अच्छी हो इसकी चिंता करते हुए उन्होंने बेटी को गोद लेने का फैसला किया है उनकी चाहत है की गौरी आईपीएस बने और समाज की सेवा कर सके। उन्होंने बताया कि वह जल्द ही कानूनी प्रक्रिया अपनाते हुए गौरी को गोद लेने का काम करेंगे इसके बाद गोरी कहा अच्छे स्कूल में एडमिशन और उसकी पढ़ाई की पूरी चिंता करेंगे।

धीरज त्रिपाठी, 9453099555
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.