ETV Bharat / state

پارٹی نے عوام کی خدمت کا دیا تو ضرور ان کی امیدوں پر اتروں گا: صغیر سعید - Muradabad news

ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما تیاری میں لگ گئے ہیں. اس ضمن میں مرادآباد میں کانگریس سیوا دل کے کارکنان کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں صغیر سعید کو امیدوار بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔

up_mur_01_Cong.Meting_pekg_upur10006
پارٹی نے عوام کی خدمت کا دیا تو ضرور ان کی امیدوں پر اتروں گا: صغیر سعید
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 7:42 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نزدیک آتے ہی صوبے کی سیاست اب گرم ہونے لگی ہے۔ سبھی سیاسی پارٹیاں 2022 کے انتخابات کے لیے میٹنگ کر رہی ہیں۔ سیاسی پارٹیوں کے سینئر لیڈروں نے اپنی امیدواری کا دم بھرنا شروع کر دیا ہے۔ مرادآباد میں اترپردیش کانگریس سیوا دل کے جنرل سیکرٹری صغیر سعید نے مرادآباد سے اسمبلی انتخابات میں امیدوار بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پارٹی نے عوام کی خدمت کا دیا تو ضرور ان کی امیدوں پر اتروں گا: صغیر سعید
صغیر سعید نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر اعلیٰ کمان مجھے آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس امیدوار بناتی ہے تو میں الیکشن لڑوں گا اور بھاری ووٹ سے جیت حاصل کرکے کانگریس کو مضبوط کرنے کا کام کروں گا۔ مرادآباد کی عوام چاہتی ہے کہ میں الیکشن لڑوں اور الیکشن جیت کر عوام کی خدمت کروں۔

صغیر سعید نے آگے مزید کہا کہ مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا، ہر روز مہنگائی بڑھتی جارہی ہے، پیٹرول اور ڈیزل کے دام آسمان چھورہے ہیں لیکن حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: 'اترپردیش میں آنے سے ڈر لگتا ہے'

مہنگائی اور بے روزگاری موجودہ سرکار کو آنے والے وقت میں سبق سکھائے گی اور کانگریس ریاست اور مرکز میں اپنی حکومت بنائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.