ETV Bharat / state

Up Polls 2022: سماجوادی پارٹی کی حکومت آنے پر اردو اساتذہ کی ہوگی بھرتی، کمال اختر - سماج وادی پارٹی کے امیدوار کمال اختر سے خاص بات چیت

مرادآباد اسمبلی حلقہ کانٹھ Moradabad Assembly Kanth سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اور سابق کابینی وزیر کمال اختر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

سماجوادی پارٹی کی حکومت آنے پر اردو اساتذہ کی ہوگی بھرتی، کمال اختر

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 8:52 PM IST

سابق کابینی وزیر اور مرادآباد کے اسمبلی کاٹھ حلقہ Moradabad Assembly Kanth 25 سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار کمال اختر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت نے اقلیتوں کے لئے کئی منصوبے چلائے جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقلیتوں کے لئے کوئی کام نہیں کیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کی حکومت آنے پر اردو اساتذہ کی ہوگی بھرتی، کمال اختر

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں اردو اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں اگر ہماری حکومت بنتی ہے تو ہم سب سے پہلے اردو اساتذہ کی بھرتی کریں گے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے بجٹ پر بولتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے لئے بجٹ میں جو اضافہ کیا وہ صرف الیکشن کے دوران عوام کو لالچ دینے کے لئے کیا گیا ہے۔

لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے کارکن نے ایک خاتون کی کمر پر اسٹیکر لگا دیا تھا جس کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر جب کسی بھی پارٹی کے کارکن آپس میں ایک ساتھ چلتے ہیں تو ہنسی مذاق ہوتی ہے اور یہ دونوں آپس میں بھائی بہن ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.