ETV Bharat / state

Up Polls 2022: ایس پی حکومت بنتی ہے تو بنکروں کے لیے سب سے پہلے کمیشن بنائیں گے، کمال اختر

مرادآباد اسمبلی حلقہ کانٹھ Moradabad Assembly Kanth سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اور سابق کابینی وزیر کمال اختر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

ایس پی حکومت بنتی ہے تو بنکروں کے لیے سب سے پہلے کمیشن بنائیں گے، کمال اختر

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 8:01 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد اسمبلی حلقہ کانٹھ Moradabad Assembly Kanth سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اور سابق کابینی وزیر کمال اختر نے کہا کہ اگر سماجوادی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو ہم سب سے پہلے بنکروں کے لیے کمیشن بنائیں گے جس سے کہ بنکروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مل سکے۔

ایس پی حکومت بنتی ہے تو بنکروں کے لیے سب سے پہلے کمیشن بنائیں گے، کمال اختر

آگرہ کی فتح کے بعد اسمبلی میں سینیئر سٹیزن اور معذوروں کی بیلٹ پیپر ووٹنگ کے دوران ہوئی دھاندلی پر سوال پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ بی جے پی حکومت ووٹنگ میں اسی طرح کی ہیرا پھیری کرتی ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں 403 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور پہلے مرحلہ کی ووٹنگ 10 فروری کو شروع ہوگی جو سات مراحل میں ہوگی جب کہ دس مارچ کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.