ETV Bharat / state

مراد آباد: آئی سی ایس سی کی ٹاپر در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے - لڑکی کی تعلیم و تربیت

شیری جی فاؤنڈیشن کے ممبران اور عہدے داران نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ اس لڑکی کا اچھا علاج کرایا جائے اور اس کی اچھی دیکھ رکھ کی جائے کیونکہ اس کے گھر میں اس کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

مراد آباد: آئی سی ایس سی کی ٹاپر در در کی ٹھوکریں کھا رہی

author img

By

Published : Mar 21, 2021, 3:47 PM IST

اتر پردیش کے مراد آباد میں کچھ دنوں پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک لڑکی جو آئی سی ایس سی کی ٹاپر رہ چکی ہے، اپنے والد کے انتقال کے بعد دماغی توازن بگڑ جانے کی وجہ سے مرادآباد کے دیگر محلوں میں در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے اور کوڑے سے کھانا اٹھا کر کھاتی ہے۔

مراد آباد: آئی سی ایس سی کی ٹاپر در در کی ٹھوکریں کھا رہی

اس لڑکی کے دیکھ بھال کے لیے شیری جی فاؤنڈیشن کے ممبران اور عہدے داران نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ اس لڑکی کا اچھا علاج کرایا جائے اور اس کی اچھی دیکھ رکھ کی جائے کیونکہ اس کے گھر میں اس کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

شری جی فاونڈیشن کی سیکریٹری نے ای ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس لڑکی کی عمر تقریبا 20 سے 22 سال ہے اور وہ پڑھائی میں نمبر ون رہی ہے لیکن آج وہ وہ دماغی معذور ہونے کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہندو ہی ملک کی سرکار بناتا اور گراتا ہے: سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ

شاہ جی فاؤنڈیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس لڑکی کی تعلیم و تربیت پر غور کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.