ETV Bharat / state

Alleged Love Jihad Case Registered in Ghaziabad: غازی آباد کے ایک نوجوان پر مبینہ لو جہاد کا کیس درج

دہلی میں تعینات ایک آئی اے ایس افسر نے غازی آباد کے ایک نوجوان کے خلاف مبینہ لو جہاد کی سازش کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرایا ہے۔ ملزم نوجوان کا نام عبدالرحمن ہے۔ Love jihad Case Registered against a Young Man from Ghaziabad

غازی آباد کے ایک نوجوان پر لو جہاد کا مقدمہ درج

author img

By

Published : May 4, 2022, 9:36 PM IST

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے ایک آئی اے ایس افسر نے غازی آباد میں مبینہ لو جہاد کی سازش کا الزام لگاتے ہوئے ایک نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ آئی اے ایس آفیسر دہلی کے پارلیمنٹ اسٹریٹ پر واقع سکریٹریٹ میں تعینات ہیں۔ آئی اے ایس آفیسر کا الزام ہے کہ اس کی بیٹی کے ساتھ لو جہاد کی سازش کی گئی ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے 420 یعنی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ love jihad ghaziabad

غازی آباد کے ایک نوجوان پر لو جہاد کا مقدمہ درج
غازی آباد کے ایک نوجوان پر لو جہاد کا مقدمہ درج

دہلی میں کام کرنے والے آئی اے ایس افسر کا الزام ہے کہ ان کی بیٹی کو سال 2017 میں میرٹھ کے رہنے والے ایک نوجوان نے اپنے جال میں پھنسایا اور پھر دھوکہ سے شادی رجسٹر کروا لی، جہاں شادی کی رجسٹریشن کرائی گئی وہ ادارہ غازی آباد اور دہلی کے مختلف پتوں پر موجود ہے۔ اس لیے اس ادارے کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ love jihad ghaziabad

ویڈیو

آئی ایس افسر نے ایف آئی آر میں الزام لگایا کہ کچھ دن قبل اس کی بیٹی پر گرم تیل سے حملہ کیا گیا۔ الزام یہ بھی ہے کہ ملزم نے خاتون کے جسم پر ایسے زخم دیے ہیں جس سے وہ اپنی خوبصورتی کھو بیٹھے اور کہیں اور شادی نہ کرسکے۔ تاہم غازی آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے ایس ایس پی منی راج آج ایک بیان مین کہا کہ جس لڑکے پر یہ الزام لگایا گیا ہے، اسے بلا کر پوچھ گچھ کرنے کے بعد ہی مزید کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.