ETV Bharat / state

حکومتی خرید مراکز پر ہائبرڈ دھان کے بیج کی فروخت نہ ہو: کسان یونین - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بارہ بنکی میں حکومتی خرید مراکز پر ہو رہی ہائبرڈ دھان کے بیج کی فروخت کی بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) نے مخالفت کی ہے۔

حکومتی خرید مراکز پر ہائئبرڈ دھان کے بیج کی فروخت نہ ہو: کسان یونین

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 2:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں حکومتی خرید مراکز پر ہو رہی ہائیبرڈ دھان کے بیج کی فروخت کی بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) نے مخالفت کی ہے۔

یونین نے اس کے خلاف میمورنڈم دیکر اس پر پابندی عائید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یونین نے وقت سے قبل آئے مونسون سے مینتھا، تربوز، خربوزہ اور پھولوں کی کاشت کو ہوئے نقصان کے لئے معاوضہ کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

حکومتی خرید مراکز پر ہائئبرڈ دھان کے بیج کی فروخت نہ ہو: کسان یونین

بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے ضلع صدر انل ورما نے بتایا کہ جب حکومتی خرید مراکز پر دھان کی خرید ہوتی ہے اس وقت وہاں یائیبرڈ دھان 35 فیصدی سے زیادہ نہیں لیتے۔ اس لئے ان کا مطالبہ ہے کہ جب کسان سے ہائیبرڈ دھان کی خرید نہیں کی جاتی ہے، تو وہاں ہائیبرڈ دھان کی فروخت کیوں کی جا رہی ہے۔

تاہم وہاں ہو رہی دھان کی فروخت پر پابندی عائید کی جائے، اس کے علاوہ انہوں کہا کہ امسال وقت سے قبل مانسون کی آمد سے مینتھا، تربوز، خربوزہ اور پھولوں کی کاشت کو مزید نقصان ہوا ہے۔

مینتھا کی فصل 70-75 فیصدی تک خراب ہو گئی ہے، اس لئے ان کا مطالبہ ہے کہ کسانوں کو ہوئے نقصان کا معاوضہ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: کسانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.