ETV Bharat / state

چائے میں چینی کم ہونے پربیوی کا گلا ریت دیا - husband murders his wife over less sugar in tea

ریاست اتر پردیش، ضلع علی گڑھ کے علاقعے اوپر کوٹ کوتوالی کے بھوج پورا میں اچار بیچنے والے ایک شخص نے چائے میں چینی کم ہونے پر اپنی بیوی کا گلا ریت دیا۔

پتنی کا گلا ریت کر قتل
author img

By

Published : May 17, 2019, 9:04 PM IST

قتل کرنے کے بعد مجرم فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

مرنے والی خواتین کے بھائی کی شکایت پر پولیس نے مقتول کے شوہر کے خلاف کیس درج کر لیا ہے۔

پتنی کا گلا ریت کر قتل

بھوج پورا کے کلواری محلے میں کرائے کے مکان میں رہنے والا لال محمد گلی گلی ڈاکھیل لگا کر اچار بیچنے کا کام کرتا ہے۔ پولیس کے مطابق لال محمد نشے اور جوئے کا شوقین ہے، جس کی وجہ سے آئے دن اسکی بیوی سےلڑائ ہوتی تھی۔

مقتول کے بھائی نبی حسن نے بتایا کی جمعرات کو بھی چائے میں چینی کم ہونے کی بات پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا جس کے بعد معاملہ طول پکڑ گیا اس کے بعد لال محمد نے گھر میں رکھی چھری نکال لی اور انوری پر حملہ کر د یا۔

لال محمد نے انوری کے گلے پر چھری سے کئی وار کیے جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئی اس دوران مچی چیخ پکار سے ان کے پڑوسی مکان کے آس پاس اکٹھا ہوئے تو لال محمد بھاگ گیا۔

موجودہ لوگوں نے پولیس کو اطلاع کی اور ساتھ ہی انوری کو ضلع اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے انوری کو مرا ہوا اعلان کردیا۔ جس کے بعد پولیس نے کرائے کے مکان کو سیل کیا۔

انوری اور لال محمد کے پانچ بچے ہیں جن کو رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

shadab
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.