ETV Bharat / state

دیوبند میں شاہین باغ کی طرز پر زبردست احتجاج

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دیوبند میں برقع نشین خواتین نے شہر کے عیدگاہ میدان کو شاہین باغ بنا دینے کا اعلان کر دیا۔

دیوبند میں شاہین باغ کی طرز پر زبردست احتجاج
دیوبند میں شاہین باغ کی طرز پر زبردست احتجاج
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 9:28 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:47 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں متحدہ خواتین کمیٹی دیوبند کے بینر تلے سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرے پر بیٹھی خواتین نے ایک دوسرے کے ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے کہا کہ جس طرح دہلی کے شاہین باغ میں خواتین ملک کے آئین کو بچانے کے لیے پچھلے چالیس دنوں سے مظاہرے پر بیٹھی ہیں، تو وہیں پوری دنیا میں امن کا پیغام پہنچانے والے مذہبی شہر دیوبند کی خواتین ملک کا آئین بچانے کے لیے مظاہرے پر کیوں نہیں بیٹھ سکتی۔

سی اے اے کے خلاف دیوبند میں شاہین باغ کی طرز پر زبردست احتجاج

وہاں بیٹھی خواتین نے کہا کہ ہماری یہ تحریک تبھی ختم ہوگی جب حکومت سی اے اے کو واپس لے گی اور یہ یقین دہانی کرائے جائے کہ این آر سی ملک میں نافذ نہیں ہوگا۔

Intro:اینکر 

سہارنپور کے دیوبند علاقے میں۔  
سی اے اے این پی آر اور این آر سی کے خلاف دیوبند میں مسلسل آٹھ رہی آواز کو باقاعدہ تحریر  کی شکل دیتے ہوئے برقع نشین خواتین نے پیر کے روز شہر کے عیدگاہ میدان کو شاہین باغ بنا دینے کا اعلان کر دیا۔ 

Body:متحدہ خواتین کمیٹی دیوبند کے بینر تلے سیکڑوں کی تعداد میں بےمعیادی دھرنے پر بیٹھی خواتین نے ہنکار بھرتے ہوئے کہا کہ جس طرح دہلی کے شاہین باغ میں خواتین ملک کے آئین کو بچانے کے لیے پچھلے چالیس دنوں سے دھرنے پر بیٹھی ہیں تو پوری دنیا میں امن کا پیغام پہنچانے والے  مذہبی شہر دیوبند کی خواتین ملک کا آئین بچانے کے لیے دھرنے پر کیوں نہیں بیٹھ سکتی۔  وہاں بیٹھی خواتین نے کہا کہ ہماری یہ تحریک تبھی ختم ہوگئی جب ہمارا حق ہمیں مل جائے گا ۔۔۔  

Conclusion:واک تھرو  تسلیم قریشی دیوبند
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.