ETV Bharat / state

قوت مدافعت بڑھانے کے لیے ہومیو پیتھی دوا تقسیم - نوئیڈا میں کام کرنے والئے ورکرز

کورونا وائرس کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہومیوپیتھی کی آرسینیکم البم -30 کو تین دن تک خالی پیٹ لینے کو بہتر اور موثر قرار دیا۔

قوت مدافعت بڑھانے کے لیے ہومیو پیتھی دوا تقسیم

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 4:29 PM IST

مرکزی حکومت کے وزارت آیوش نے بھارت میں کورونا وائرس سے دفاع کے لیے جاری اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وقت رہتے کورونا سے بچاؤ کر کے اس سے ہونے والے سنگین نتائج سے بچا جا سکتا ہے۔سینٹرل کو نسل فار ریسرچ ان ہومیوپیتھی کے سائنسی صلاح کار بورڈ نے کورونا وائرس کے انفیکشن پھیلنے سے روکنے کے لیے ہومیوپیتھی کی آرسینیکم البم -30 کو تین دن تک خالی پیٹ لینے کو بہتر اور موثر قرار دیا ہے۔

قوت مدافعت بڑھانے کے لیے ہومیو پیتھی دوا تقسیم

اس تناظر میں لکشے سوسائٹی فار سوشل اینڈ انوائرمینٹل ڈیولپمنٹ کی بانی اور صدر پرتیما برما کا ماننا ہے کہ بیماری کا علاج کرانے سے بہتر ہے کہ اس کا دفاع کیا جائے۔ اسی سوچ کے ساتھ انہوں نے آج ٹاٹا پروجیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سر گنگا رام ہسپتال کی سائٹ پر تقریباً 200 ملازمین کو قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے آرسینیکم البم -30 دوا تقسیم کی۔

اس موقع پر پریتیما کماری اور ان کی ٹیم نے ملازمین کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے جیسے کہ ماسک لگانا، ہاتھ دھونا اور دوری بنائے رکھنے سے متعلق جانکاری بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں:گئوکشی کے الزام میں این ایس اے کے تحت کارروائی کی تفصیلات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.