ETV Bharat / state

اترپردیش: درجہ ایک سے آٹھ تک کے اسکول 31 مارچ تک بند - corona cases rise in uttar pradesh

کورونا وائرس کے اضافی معاملے کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ یو گی آدیتیہ ناتھ نے ریاست میں ایک سے آٹھ تک کے اسکول 24 سے 31 مارچ تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے ہولی سمیت دیگر تہواروں اور پنچایت الیکشن اور ملک کے مختلف ریاستوں میں کورونا انفیکشن میں اضافے کی وجہ سے اترپردیش میں خاص احتیاطی تدابیر برتنے کی ہدایت دیے ہیں۔

Holiday in schools due to corona
اترپردیش میں درجہ ایک سے آٹھ تک کے اسکول 31 مارچ تک بند
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 8:26 AM IST

پیر کے روز وزیر اعلی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر کووڈ 19 انفیکشن کی روک تھام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ درجہ 1 سے 8 تک کے تمام کونسل اور نجی اسکولوں میں 24 سے 31 مارچ تک ہولی کی چھٹی رہے گی۔ ان کے علاوہ بقتیہ تعلیمی اداروں میں جہاں پر امتحان نہیں ہو رہے ہیں۔

ہدایت دی ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں امتحان منعقد کی جا رہی ہے، انہیں پہلے کے طے شدہ شیڈول کے مطابق کووڈ پروٹوکال کا مکمل چور پر عمل کرتے ہوئے ختم کرایا جانا چاہئے۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے پیر کے روز اپنے سرکاری رہائش گاہ پر کووڈ۔19 انفیکشن روک تھام کو لیکر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ انہوں نے دیہی علاقوں میں گرام پنیت سطح پر اور شہروں میں وارڈ سطح پر نوڈل افسر یا ملازمین کی تعیناتی کی ہدایت دی ہیں۔ یہ نوڈل آفیسر یقینی بنائیں گے کہ ان کے علاقے میں دوسری ریاستوں سے آنے والے افراد کی جانچ کی جائے۔ مشکوک پائے جانے پر ان کے کورنٹائن کا انتظام اور آر ٹی پی سی آر جانچ کراتے ہوئے کووڈ پروٹوکال کے مطابق کارروائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں ایک ایک ڈیڈیکیٹیڈ ہاسپیٹل کی دستیابی کو یقینی بنائے۔ ضروری انسانی وسائل اور آلات کا بھی بندوبست کیا جائے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تہواروں پر کوئی روک نہیں ہے، لیکن کووڈ۔ انفیکشن کے مدنظر لوگوں کو بیدار کیا جائے۔ مقامی انتظامیہ کے اجازت کے بغیر کوئی بھی جلوس اور تقریب یا عوامی تقریب کا اہتمام نہیں کریں۔

ان تقاریب میں ہائی رسک کیٹیگری جیسے 10 سال کی عمر سے کم کے بچوں، 60 سال سے زائد بزرگ اور ایک سے زائد بڑی بیماری سے متاثر شخص کو شامل ہونے سے بچایا جائے۔ اجازت سے قبل یہ یقینی بنایا جائے کہ تقریب کے دوروان کووڈ کے اسول و ضوابط، ماسک، سماجی فاصلے وغیرہ کا مکمل عمل ہو۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوویڈ ویکسینیشن کا کام پوری عزم کے ساتھ کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے لوگوں کو اس کے لئے حوصلہ افزائی اور ترغیب دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین کے فضلہ کو ہر حال میں روکا جائے۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر میں ہر روز کوڈ۔19 کے تعلق سے افسران کے ذریعے جائزے کو یقینی بنایا جائے۔ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں باہری آمد و رفت پر کنٹرول ہو۔

کووڈ کے پیش نظر جیلوں میں سکیورٹی کے مناسب انتظامات رہے۔ پیشی کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کا ذریعہ اپنایا جائے۔

پبلک ایڈریس سسٹم کا بھر پور استعمال کرکے لوگوں کو آگاہ کیا جائے۔ آگاہی کے لئے تشہیر سے متعلق تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ حکومت کی جانب سے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

استاد شاعر ظفر صہبائی سے خاص گفتگو

میٹنگ میں وزیر صحت جے پرتاپ سنگھ، وزیر مملکت برائے بنیادی تعلیم (آزادانہ چارج) ستیش چندر دویدی، انفراسٹرکچر اینڈ انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کمشنر سنجیو کمار متل، چیف سکریٹری آر کے تیواری اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.