ETV Bharat / state

مظفرنگر: مبینہ انکاؤنٹر میں ہسٹری شیٹر زخمی

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی نئی منڈی پولیس اور ہسٹری شیٹر کے مابین انکاؤنٹرہوا۔

مظفرنگرپولیس انکاؤنٹرمیں ہسٹری شیٹرزخمی
مظفرنگرپولیس انکاؤنٹرمیں ہسٹری شیٹرزخمی
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 11:00 PM IST

نئی منڈی کوتوالی پولیس بھوپاروڈ پر واقع مکھیالی چوک پوسٹ پر چیکنگ کر رہی تھی اسی دوران اسکوٹی پر سوار مشکوک شخص گاؤں سکھیڈا کے راستے سے آتا نظر آیا۔

مظفرنگرپولیس انکاؤنٹرمیں ہسٹری شیٹرزخمی

جب پولیس ٹیم نے اس شخص کو چیکنگ کے لئے رکنے کا اشارہ کیا تو شاطر بدمعاش نے قومی شاہراہ سے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے اس کا پیچھا کیا شرپسند کی اسکوٹ پھسل گئی جس پر شرپسند نے خود کو گھرتا دیکھا تو اس نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے جواب میں پولیس ٹیم نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں یہ شاطر شرپسند زخمی ہو گیا ۔

پولیس نے زخمی ہسٹری شیٹرکو علاج کے لئے ضلعی اسپتال میں داخل کیا۔ پکڑے گئے بدمعاش سے پوچھ گچھ کی گئی تو بدمعاش نے اپنا نام لقمان عرف لُکا رہائشی رتن پوری بتایا۔

مزید پڑھیں: پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی، دوسرا فرار

پکڑے گئے بدمعاش کے پر ضلع کے مختلف تھانہ میں چوری اور ڈکیتی کے تقریبا 23 مقدمات درج ہیں اور اس کے ساتھ یہ ہسٹری شیٹر ہے۔

جسکو پولیس کافی عرصے سے تلاش کر رہی تھی۔ پولیس نے زخمی شرپسند سے ایک اسکوٹی ایک پستول اور کارتوس برآمد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.