ETV Bharat / state

Action Against Hindu Yuva Vahini Workers: ہندو یوا واہنی کے کارکنان پر انتظامیہ کی کارروائی - Hindu Yuva Vahini workers protest

مودی نگر میں واقع مسجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے مرادنگر تھانے کا گھیراؤ کیا جس پر پولیس نے کارروائی Administration Action against Hindu Yuva Vahini Workers کرتے ہوئے ہندو یوا واہنی کے مہا نگر صدر سمیت 41 کے خلاف کیس درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

ہندو یوا واہنی کے کارکنان پر انتظامیہ کی کارروائی

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 9:24 PM IST

غازی آباد: اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے مودی نگر میں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف ہندو یوا واہنی کے کارکنوں کا مراد نگر تھانے کے گیٹ پر احتجاج Hindu Yuva Vahini workers protest کرنا پہنگا پڑگیا۔

ذرائع کے مطابق آج مودی نگر میں واقع مسجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارنے کو لے کر آج ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے مرادنگر تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہندو یوا واہنی کے مہا نگر صدر سمیت 41 کے خلاف کیس درج کر لیا اور کارروائی شروع کردی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس معاملے کے بعد ہندو یوا واہنی کے مہانگر صدر وشال تیاگی مرادنگر پولس اسٹیشن پہنچے اور مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے حوالے سے ایک میمورنڈم پیش کیا۔

فی الحال ابھی معاملے پر کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.