ETV Bharat / state

Namaz in Meerut Shopping Complex: میرٹھ کے شاپنگ کمپلیکس میں نماز پڑھنے پر ہندو تنظیموں کا اعتراض - ایس ٹو ایس اسکوائر شاپنگ کمپلیکس

اتردیش کے میرٹھ شہر کے ایک کمپلیکس میں ایک شخص کا نماز ادا کرنے پر سخت گیر ہندو تنظیموں تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ Hindu Organizations Oppose Offering Namaz in Meerut Shopping Complex

میرٹھ کے شاپنگ کمپلیکس میں نماز پڑھنے کا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 5:53 PM IST

Updated : Jul 25, 2022, 8:43 PM IST

میرٹھ: وائرل ویڈیو میں میرٹھ کے ایک شاپنگ کمپلیکس میں ایک شخص نماز ادا کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ کسی نے اس شخص کا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا، جس کے بعد کچھ سخت گیر ہندو تنظیموں نے اس کی مخالفت شروع کر دی۔ وہیں بی جے پی میڈیا سیل کی جانب سے پولیس میں شکایت درج کرکے جلد از جلد کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

نماز پڑھنے کا ویڈیو وائرل

وہیں اس کمپلیکس میں نماز ادا کیے جانے کے بعد ہندو جاگرن منچ کے صدر اور کارکنان نے کمپلیکس میں ہنومان چالیسہ پڑھا۔

میرٹھ کے شاپنگ کمپلیکس میں نماز پڑھنے پر ہندو تنظیموں کا اعتراض

یہ وائرل ویڈیو میرٹھ کے گھڑ روڈ پر واقع ایس ٹو ایس اسکوائر شاپنگ کمپلیکس کا بتایا جارہا ہے حالانکہ کہ پولیس نے اس ویڈیو کی جانچ کرانے کی بات کہی ہے لیکن پولیس کے اعلیٰ افسران ابھی اس معاملے پر کچھ بھی کہنے سے گریز کررہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔ Hindu Organizations Oppose Offering Namaz in Meerut Shopping Complex

یہ بھی پڑھیں:
Lulu Mall Controversy: لولو مال میں نماز ادا کرنے کے الزام میں چار گرفتار

Last Updated : Jul 25, 2022, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.