ETV Bharat / state

ہندو مہاسبھا نے بھی اناؤ سانحہ کی سی بی آئی سے جانچ کا مطالبہ کیا - سی بی آئی

ہندو مہا سبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا 'یہ حادثہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کرایا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ حفاظتی گارڈ کو پہلے کار سے اتار دیا گیا تھا اس کے بعد یہ حادثہ ہوا جس میں متاثرہ کے دو رشتے دار ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ سمیت اس کے وکیل زخمی ہیں'۔

ہندو مہاسبھا:اناؤ حادثے کی ہو سی بی آئی جانچ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 10:57 PM IST

اترپردیش کے معروف اناؤ گینگ ریپ کیس کی متاثرہ کے اہل خانہ کے دو افراد اتوار کو ایک سڑک حادثےمیں ہلاک ہوگئے اور متاثرہ سمیت وکیل بھی شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

ہندو مہا سبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ سوچی سمجھی سازش کے طور پر کرایا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ حفاظتی گارڈ کو پہلے کار سے اتار دیا گیا تھا اس کے بعد یہ حادثہ ہوا جس میں متاثرہ کے دو رشتے دار ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ سمیت اس کے وکیل زخمی ہیں۔

ہندو مہاسبھا:اناؤ حادثے کی ہو سی بی آئی جانچ

انہوں نے کہا کہ ہندو مہاسبھا اس حادثے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہے اور سبھی تفتیشی ایجنسیوں کے ذریعے اس کی گہری جانچ کراکر اس پر سخت کاروائی کی جائے۔

غور طلب ہے کہ اناؤ گینگ ریپ کیس میں بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر پر الزام لگنے کے بعد سے ہی متاثرہ کے اہل خانہ کے ساتھ مسلسل حادثات ہو رہے ہیں۔

متاثرہ کے چچا جیل میں بند ہیں،والد کی پراسرار طریقے سے موت ہوگئی ابھی اس کے بعد والد کی موت کے چشم دید گواہ کی بھی موت ہو گئی اب چچی اور خالہ بھی حادثے میں ہلاک ہوگئی ہے۔

فی الحال حزب اختلاف سیاسی جماعتیں اس معاملے پر سوال اٹھا رہی ہیں اور سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہیں

Intro:اترپردیش کے معروف اناؤ گینگ ریپ کیس کے متاثرہ کی اہل خانہ کے دو افراد اتوار کو ایک سڑک حادثے ہلاک ہوگئے تھے جبکہ متاثرہ سمیت اس کے وکیل شدید طور پر زخمی ہیں.

Body:ہندو مہا سبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ یہ حادثہ سوچی سمجھی سازش کے طور پر کرایا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ حفاظتی گارڈ کو پہلے کار سے اتار دیا گیا تھا اس کے بعد یہ حادثہ ہوا جس میں متاثرہ کے دو رشتے دار ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ سمیت اس کے وکیل زخمی ہیں.

انہوں نے کہا کہ ہندو مہاسبھا اس حادثے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہے ہے اور سبھی تفتیشی ایجنسیوں کے ذریعے اس کی گہری جانچ کرائی جائیں اور اس کے بعد سخت کاروائی کی جائے آئے.

غور طلب ہے کہ اناؤ گینگ ریپ کیس میں بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر پر الزام لگنے کے بعد سے ہی متاثرہ کے اہل خانہ کے ساتھ مسلسل حادثات ہو رہے ہیں. متاثرہ کے چچا جیل میں بند ہیں،والد کی پراسرار طریقے سے موت ہوگئی ابھی اس کے بعد والد کی موت کے چشم دید گواہ کی بھی موت ہو گئی اب چچی اور خالہ بھی حادثے میں ہلاک ہوگئی ہے. فلحال حزب اختلاف سیاسی جماعتیں اس معاملے پر سوال اٹھا رہی ہیں اور سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہیں.

Conclusion:بائٹ : پنڈت اشوک ،ہندو مہاسبھا کے نائب صدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.