ETV Bharat / state

Hindi Essay Writing Competition مظفرنگر کے پرائمری اسکول میں ہندی خوش خطی تحریری مقابلہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 19, 2023, 12:40 PM IST

مظفرنگر ضلع کے بیہڑا سادات نمبر دو میں واقع پرایمری اسکول میں یوم ہندی کے موقع پر درجہ اول سے پانچویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے درمیان ہندی خوش خطی تحریری مقابلہ کرایا گیا۔

مظفرنگر کے پرائمیری اسکول میں ہندی خوش خطی تحریری مقابلہ

مظفرنگر:ریاست اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع کے بیہڑا سادات نمبر دو میں واقع پرایمری اسکول میں یوم ہندی کے موقع پر درجہ اول سے پانچویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے درمیان ہندی خوش خطی تحریری مقابلہ کرایا گیاجس میں اول دویم ،سوئم اور خصوصی مقام حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا ۔

ان بچوں کو مہمان خصوصی آدیش چودری کے دست مبارک اور اسکول مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اول ۔ دوم۔ سوم اور خصوصی درجہ حاصل کرنے والےسبھی بچوں کو تعلیمی مواد تقسیم کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل اوصاف احمد انصاری نے سبھی بچوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ جن بچوں کو آج انعام نہیں مل پایا۔ وہ بھی کوشش کریں اور اپنا ہندی اردو اور انگلش تینوں زبانوں میں خوش خط اچھا کریں آگے۔

انہوں نے کہاکہ مستقبل میں بھی اسی طرح خوش خطی مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔ باقی بچوں کو بھی اسی طرح انعامات سے نواذہ جائے گا ۔انہوں نے اس موقع پر کہا ہندی ہماری ملک کی سرکاری زبان ہے ہمیں اس کی حفاظت کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور ہندی کی صحیح تلفظ اور صحیح الفاظوں کی تحریری جانکاری ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:AMU Alumni کارگزار وائس چانسلر کے ملاقات نہ کرنے سے ناراض ہوئے سینیئر الومنائی

اس موقع پر اسسٹنٹ ٹیچر کپل تومر نوڈل ٹیچر سندیپ کمار کورپال نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ادیش چودری نے بچوں کو دی جا رہی تعلیم کو اور معیاری پر زور دیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.