ETV Bharat / state

تیز رفتار بس بنی دو نوجوانوں کی ہلاکت کا سبب - تیز رفتار بس بنی دو نوجوانوں کی ہلاکت کا سبب

ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں واقع دہرہ دون ہائیوے پر ایک تیز رفتار بس نے دونوجوانوں کو  زبردست ٹکرمار دی، جس سے موقع پر ہی دونوں کی موت ہوگئی۔

دو نوجوانوں کی ہلاکت
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 12:35 PM IST

ریاست اترپردیش میں آئے دن سڑک حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

سہارنپور میں واقع دہرہ دون ہائیوے بھی عوام کے لیے غیر محفوظ سمجھی جاتی ہے۔ یہاں آئے دن حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

اسی طرح کا نہایت ہی افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا، جب دو نوجوان اپنے گھر واپس جارہے تھے۔

ویڈیو : اترپردیش میں دو نوجوانوں کی ہلاکت

عینی شاہدین کے مطابق ' ایک تیز رفتار بس نے دونوجوانوں کو زبردست ٹکرمار دی، جس سے موقع پر ہی دونوں کی موت ہوگئی '۔

پولیس نے اطلاع ملتے ہی دونوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نےانہیں مردہ قرار دے دیا۔

بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا اور بس بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی ہے۔

مزید پڑھیں : شادی شدہ طالبہ پر جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

ہلاک شدگان کی شناخت 45 سالہ پرمود اور 17 سالہ مہتاب کے طور کی گئی ہے۔

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایاکہ ' دونوں نوجوان بائک سے بیٹری بدلنے جارہے تھے، اچانک بس کی ٹکر لگنے کے سبب دونوں کی موت ہوگئی، دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی ہیں، بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی '۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے بائک سوار دونوجوانوںکو ہائیوے پر آئی تیز رفتار بس نے زبردست ٹکرماردی ،جس سے موقع پر ہی دونوںکی موت ہوگئی، موقع پر پہنچی پولیس نے دونوںکو ہسپتال پہنچایاجہاں ڈاکٹروں نے

Body:انہیںمردہ قرار دے دیا، موقع سے بس ڈرائیورکو بس سمیت حراست میں لے لیاگیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سہارنپور دہرہ دون ہائیوے پر واقع تھانہ گاگلہیڑی کے موضع چنیٹی شیخ کے باشندہ 45 سالہ پرمود اور 17 سالہ مہتاب گاو ¿ں سے بیٹرا بدلنے کے لئے بذریعہ بائک گاگلہیڑی کے بازار جارہے تھے ،اسی دوران پیچھے سے آئی تیز رفتار بس نے ان کی بائک کو زو ردار ٹکر ماردی ،جس کے سبب بائک سوار دونوںنیچے گرِ گئے اور ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی،حالانکہ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے انہیں ہسپتال میں داخل کرایا ،مگر وہاںڈاکٹروں نے انہیںمردہ قرار دے دیا۔ نوجوانوںکی موت کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچا ہواہے۔ ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایاکہ دونوں نوجوان بائک سے بیٹرا بدلنے جارہے تھے، بس کی ٹکر لگنے کے سبب دونوں کی موت ہوگئی، دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا، بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ 

Conclusion:بائٹ1: انوج کمار(بھائی)

بائٹ2: ونیت بھٹناگر (ایس پی سٹی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.