ETV Bharat / state

امروہہ کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم - Heavy crowds found in the vegetable market in Amroha

گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے ۔

امروہہ کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم
امروہہ کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 9:22 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے بازار میں بھی لاک ڈاؤن کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔

جس کے بعد امروہہ کی سبزی منڈی میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ لوگ گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ گئے اور خریداری شروع کر دی۔

امروہہ کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

امروہہ ایس ڈی ایم وویک یادو کو اطلاع ملی کی بازار میں زیادہ قیمت پر سامان فروخت کیا جا رہا ہے۔

جس کے بعد ڈی ایم بازار پہنچے اور دکان داروں کو سخت ہدایت دی کی کسی بھی سبزی یا سامان کو اسکی قیمت سے زیادہ نہیں فروخت کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.