ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے تین ہلاک - Heavenly lightning struck three dead

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔

آسمانی بجلی گرنے سے تین ہلاک
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 12:05 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں لوگ کھیت میں کھاد ڈال رہے تھے تبھی تیز بارش ہونے لگی اور اسی بارش کے ساتھ آسمانی بجلی ان پر گر گئی جس میں باپ، بیٹا اور دیگر ایک دیگر شخص موقعے پر ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی جانکاری ملنے پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ یہ واقعہ قصبہ ملوان کے نوادہ پرس پور گاؤں کا ہے۔

ان کی شناخت اوما شنکر، آکاش اور شنکر کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں لوگ کھیت میں کھاد ڈال رہے تھے تبھی تیز بارش ہونے لگی اور اسی بارش کے ساتھ آسمانی بجلی ان پر گر گئی جس میں باپ، بیٹا اور دیگر ایک دیگر شخص موقعے پر ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی جانکاری ملنے پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ یہ واقعہ قصبہ ملوان کے نوادہ پرس پور گاؤں کا ہے۔

ان کی شناخت اوما شنکر، آکاش اور شنکر کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:
اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں تیز بارش کے ساتھ گری آسمانی بجلی میں باپ بیٹے سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی دردناک موت ہوگئی_ یہ تینوں لوگ کھیت میں کھاد ڈال رہے تھے تبھی تیز بارش ہونے لگی اور اسی بارش کے ساتھ آسمانی بجلی ان تینوں کے اوپر موت بن کر آ گری ، جس میں باپ بیٹے سمیت ایک دیگر شخص کی موکے پر ہی موت ہوگئی ہے _ واقعے کی جانکاری ہونے پر پولیس اور راجسو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے_Body:وقیا مللوان کسبے کے نوادہ پرس گاؤں کا ہے، جہاں پر تیز بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھیت میں کام کر رہے باپ بیٹے سمیت تین کسانوں کی دردناک موت ہوگئی_ جانکاری ہونے پر اہل خانہ میں کوہرام مچ گیا ، اطلاع ہونے پر پہنچی پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے _Conclusion:گانوں نوادہ پارس ساکن اماشنکر 35سالہ ولد سلطانہ ، فدالی 40 سالہ ولد اہلو اور فدالی کا دس سالہ بیٹا آکاش گاؤں کے ہی ہری شنکر کے کھیت میں مکہ کی فصل میں کھاد ڈال رہے تھے ، تبھی اچانک تیز بارش ہونے لگی تب آکاش و امشنکر کھیت میں بنے مچان پر چڑھ گے اور فدالی نیچے رہ گیا_اسی وقت مچان پر اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس میں جھلس کر موقع پر ہیں تینوں افراد کی موت ہوگئی_ واقعے کی خبر اہلخانہ اور گاؤں والوں ملی تو کہرام مچ گیا_ اور گاؤں والوں نے پولیس کو خبر دی ، اطلاع پر پہنچی پولیس نے تینوں مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے_ اس پورے مسئلے پر اے ڈی ایم سنجے سنگھ نے کہا کہ اس قدرتی حادثے میں جتنے بھی لوگوں کی موت ہوئی ہے انہیں سرکار کی جانب سے پوری امداد دلائی جائے گی _
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.