ETV Bharat / state

عبداللہ اعظم خان سے متعلق درخواست پر سماعت 24 اگست تک ملتوی - عبداللہ اعظم خان سے متعلق درخواست پر سماعت'

سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم خان سے متعلق درخواست کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی گئی ہے۔

عبداللہ اعظم خان سے متعلق درخواست پر سماعت 24 اگست تک ملتوی

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 7:22 PM IST

سپریم کورٹ نے فوجداری دھوکہ دہی معاملے میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم خان سے متعلق درخواست کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی ہے۔

جسٹس اے ایم خانولکر اور سنجیو کھنہ کی ڈویژن بنچ نے عبداللہ اعظم کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل کو مشورہ دیا کہ اس معاملے میں مشترکہ سماعت سودمند ہوگی۔

مزید پڑھیں:غازی آباد: سماجی کارکنان، آٹو اور ایمبولینس ڈرائیورز کو اعزاز سے نوازا گیا

مسٹر سبل نے کہا کہ وہ اس معاملے پر غور کریں گے اور عدالت کو آگاہ کریں گے۔ اس کے بعد عدالت نے معاملے کی آئندہ سماعت کے لیے 24 اگست کی تاریخ مقرر کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.