ETV Bharat / state

Hearing in Gyanvapi Case مبینہ شیولنگ سے متعلق ایک اور عرضی پر سماعت، آئندہ سماعت 29 نومبر کو - گیانواپی کمپلیکس

وارانسی میں گیانواپی کمپلیکس میں مبینہ شیولنگ کو اویمُکتیشور کہہ کر پوجا کرنے کا حق مانگنے کے معاملے میں فاسٹ ٹریک کورٹ میں آج سماعت ہوئی اب اس معاملے کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی۔ Hearing in Gyanvapi Case

گیانواپی
گیانواپی
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:11 PM IST

وارانسی: گیان واپی کمپلیکس میں مبینہ شیولنگ کو اویمکتیشور کہہ کر پوجا کرنے کا حق مانگنے کے معاملے میں جمعہ کو فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد سول جج سینئر ڈویژن مہیندر کمار پانڈے نے آئندہ 29 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔Hearing in Gyanvapi Case

بتادیں کہ گیانواپی مسجد میں سروے کے دوران دہلی کے رہنے والے ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا اور وارانسی کھجوری کے رہنے والے اجیت سنگھ نے وضو خانے میں مبینہ شیولنگ کی پوجا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک درخواست دائر کی تھی۔ اس میں ان دونوں نے شیولنگ کی پوجا، راگ بھوگ، مذہبی رسومات منعقد کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ جس پر جمعہ کو فاسٹ ٹریک کورٹ میں 2 بجے سے سماعت ہوئی۔ Hearing in Gyanvapi Case

سینئر جج مہیندر کمار پانڈے کی عدالت میں سماعت کی اگلی تاریخ 29 نومبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ نئی تاریخ پر اس معاملے میں اعتراض داخل کیا جا سکتا ہے۔ وکیل منگلا پرساد پاٹھک نے بتایا کہ عدالت نے اعتراض داخل کرنے کے لیے 29 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ ان کے ذریعے اس معاملے میں مندر کے احاطے میں پائے جانے والے شیولنگ کی پوجا کے لیے اجازت مانگی گئی ہے۔Hearing in Gyanvapi Case

واضح رہے کہ گیانواپی کمپلیکس میں مبینہ شیولنگ کو لے کر کے جیتن سنگھ سین کی عرضی پر بھی سماعت ہو رہی ہے، جس میں عدالت نے اس کی پائیداری کو لے کر 8 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Gyanvapi Mosque Case Verdict گیانواپی کیس میں آدی وشویشور کیس قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ آج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.